"الباحہ علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox settlement
{{Infobox settlement
| name = الباحہ<br />Al-Bahah
| name = الباحہ<br/>Al-Bahah
| native_name = الباحة
| native_name = الباحة
| native_name_lang = ar
| native_name_lang = ar
سطر 77: سطر 77:
{{سعودی عرب کے صوبے}}
{{سعودی عرب کے صوبے}}


==حوالہ جات==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:صوبہ الباحہ]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے صوبے]]
[[زمرہ:سعودی عرب کی انتظامی تقسیم]]
[[زمرہ:سعودی عرب کی انتظامی تقسیم]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے صوبے]]
[[زمرہ:صوبہ الباحہ]]

نسخہ بمطابق 00:28، 27 جنوری 2018ء


الباحة
علاقہ
الباحہ سعودی عرب کے نقشہ پر
الباحہ سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومتالباحہ (شہر)
اضلاع7
حکومت
 • گورنرمشاری بن سعود بن عبدالعزيز
رقبہ
 • کل9,921 کلومیٹر2 (3,831 میل مربع)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • کل411,888
 • کثافت42/کلومیٹر2 (110/میل مربع)
آیزو 3166-2:SA11

الباحہ علاقہ یا منطقہ الباحہ (انگریزی: Al Bahah Region; عربی: منطقة الباحة) جنوبی سعودی صوبہ ہے جس کے مشرق میں سعودی صوبہ عسیر علاقہ واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ الحجاز سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15,000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 459,200 (1999ء) ہے۔ صوبائی صدرمقام صوبہ کے نام پر ہے شہر الباحہ ہے، دوسرا اہم شہر بلجرشي (Baljorashi) ہے، جہاں مشہور زمانہ قدیم منڈی "سوق السبت (sooqe as-sabt)" (اردو: ہفتہ بازار) لگائی جاتی ہے۔ منڈی یا بازار کس زمانہ سے لگایا جا رہا ہے کسی کو معلوم نہیں تاہم بازار کا آغاز نماز فجر کے بعد ہی صبح پانچ بجے کر دیا جاتا ہے، اور کاروبار دوپہر تک جاری رہتا ہے۔ پورے علاقہ کے لوگ ہاتھ سے بنی اشیاء کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔ علاقہ کے دیگر اہم شہروں میں طائف (Taifبیشا (Beeshaابہا (ابھا)، اور الکنفندہ (Al Qunfunda) شامل ہیں۔ علاقہ میں رہائشی قبائل میں غمد (Ghamid) اور ظہران (ظہران) شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

سعودی عرب کے علاقہ جات

حوالہ جات