"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 16: سطر 16:
[[زمرہ:فلکیات]]
[[زمرہ:فلکیات]]
[[زمرہ:سیاروں کی اقسام]]
[[زمرہ:سیاروں کی اقسام]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 05:18، 21 دسمبر 2019ء

بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ (انگریزی: Dwarf planet) ایسے جرم سماوی کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔
1- وہ جسم سورج کے گرد مدار میں ہو۔
2- وہ اپنی خود ثقلی کے لیے اس قدر کمیت رکھتا ہو کہ صلب جسمی قوتوں (rigid body forces) پر حاوی ہو سکے اور یوں ایک آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium) حاصل کرکے تقریباًًًً گول یا کروی شکل اختیار کر سکتا ہو۔
3- اسنے اپنے مدار کے پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood) نہ کی ہو۔
4- وہ ایک سیارچہ (satellite) نہ ہو۔

مزید دیکھیے