"عصر (نماز)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
[[زمرہ:اصطلاحات نماز]] |
[[زمرہ:اصطلاحات نماز]] |
||
[[زمرہ:نماز]] |
[[زمرہ:نماز]] |
||
[[زمرہ:دن]] |
نسخہ بمطابق 02:29، 19 جنوری 2021ء
عصر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے تیسری نماز ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔
نماز عصر کا وقت
نماز عصر کا وقت ظہر کا وقت ختم ہونے سے لے کر آفتاب کے ڈوبنے تک ہے بہتر یہ ہے کہ دھوپ کا رنگ زرد ہونے سے پہلے نماز ادا کرلی جائے کیونکہ دھوپ کے زرد ہونے پر وقت مکروہ ہو جاتا ہے اگرچہ نماز ہو جائے گی۔ اس لیے بلا کسی شرعی وجہ کے اتنی تاخیر کر کے مکروہ وقت میں نماز پڑھنا حرام ہے۔
رکعات
عصر کی نماز میں آٹھ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔
- سنت غیر مؤکدہ - 4
- فرض - 4