مندرجات کا رخ کریں

صیہون کی ہماری خاتون کا گرجا گھر

متناسقات: 14°07′49″N 38°43′10″E / 14.13028°N 38.71944°E / 14.13028; 38.71944
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صیہون کی ہماری خاتون کا گرجا گھر

صیہون کی ہماری خاتون کا گرجا گھر (Church of Our Lady Mary of Zion) [ا]، حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا کا ایک گرجا گھر ہے جس کے بارئ میں یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ تابوت سکینہ یہاں موجود ہے۔ گرجا گھر تیگراے علاقہ، ایتھوپیا کے اکسوم کے قصبے میں ستون اکسوم کے میدان کے قریب واقع ہے۔ ۔

حواشی

[ترمیم]
  1. (gez-ethi: ርዕሰ አድባራት ቅድስተ ቅዱሳን ድንግል ማሪያም ጽዮን)‏; (تیگرینیا: ቤተ-ክርስትያን እመቤትና ማርያም ጽዮን)‏?; (امہری: የእመቤታችን ማርያም ጽዮን ቤተ ክርስቲያን)‏

حوالہ جات

[ترمیم]

دیگر مصادر

[ترمیم]
  • Stuart Munro-Hay (2005), The Quest for the Ark of the Covenant, Ch. 6

14°07′49″N 38°43′10″E / 14.13028°N 38.71944°E / 14.13028; 38.71944