مندرجات کا رخ کریں

قانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گلیل

قانا (Cana) عہد نامہ جدید میں یوحنا کی انجیل [1] میں مذکور ایک شہر ہے جسے گلیل کا قانا کہا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. یوحنا، 2:1-11