ٹویٹر کے مقبول ترین صارفین کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیٹی پیری ٹویٹر پر سب سے مقبول صارف ہے۔ اس کے پیروؤں (فالوورز) کی کل تعداد دس کروڑ ستر لاکھ ہے۔

کیٹی پیری ٹویٹر پر سب سے مقبول صارف ہے۔ اس کے پیروؤں (فالوورز) کی کُل تعداد دس کروڑ چھیاسی لاکھ ہے اور خود دو سو چالیس لوگوں کو فالو کرتی ہے۔ ٹویٹر کے اپنے متعلق والے ڈبے میں کیٹی پیری نے لکھا ہے کہ "محبت وہ چابی ہے جو ہر دروازے کو کھول دیتی ہے۔"

پچاس بلند پایہ کھاتے[ترمیم]

ذیل کا جدول ٹویٹر پر سب سے مقبول صارفین کی فہرست پیش کرتا ہے، جس میں ہر ایک عدد قریب ترین ملین مداحوں (فالوورز) اور صارف کے ملک کی تفصیلات دیتا ہے۔

درجہ تبدیلی
(ماہانہ)
کھاتے کا نام مالک پیرو
(ملین)
پیشہ ملک
1. Steady @katyperry کیٹی پیری 107 موسیقار  ریاستہائے متحدہ
2. Steady @justinbieber جسٹن بیبر 105 موسیقار  کینیڈا
3. Steady @BarackObama باراک اوباما 104 سابق صدر ریاستہائے متحدہ امریکا  ریاستہائے متحدہ
4. Steady @rihanna ریہانا 88 موسیقار  بارباڈوس
5. Steady @taylorswift13 ٹیلر سوئفٹ 83 موسیقار  ریاستہائے متحدہ
6. Steady @ladygaga لیڈی گاگا 77 موسیقار و اداکارہ  ریاستہائے متحدہ
7. Steady @TheEllenShow ایلن ڈی جینرس 77 طربیہ نگار  ریاستہائے متحدہ
8. Steady @Cristiano کرسٹیانو رونالڈو 76 فٹ بال کھلاڑی  پرتگال
9. Steady @YouTube یوٹیوب 71 بصری مواد کا آن لائن پلیٹ فارم  ریاستہائے متحدہ
10. Steady @jtimberlake جسٹن ٹمبرلیک 65 موسیقار و اداکار  ریاستہائے متحدہ
11. Increase @ArianaGrande آریانا گرانڈے 60 موسیقار  ریاستہائے متحدہ
12. کم @KimKardashian کم کارڈیشین 59 ٹیلی ویژن شخصیت  ریاستہائے متحدہ
13. IncreaseIncrease @selenagomez سیلینا گومیز 57 موسیقار و اداکارہ  ریاستہائے متحدہ
14. Steady @ddlovato ڈیمی لوویٹو 57 موسیقار  ریاستہائے متحدہ
15. Increase @britneyspears برٹنی اسپیئرس 56 موسیقار  ریاستہائے متحدہ
16. Increase @realDonaldTrump ڈونلڈ ٹرمپ 56 موجودہ صدر ریاستہائے متحدہ امریکا  ریاستہائے متحدہ
17. کمکمکمکم @twitter ٹویٹر 56 سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ریاستہائے متحدہ
18. Steady @cnnbrk سی این این بریکنگ نیوز 54 خبروں کا چینل  ریاستہائے متحدہ
19. Steady @shakira شکیرا 51 موسیقار  کولمبیا
20. Steady @jimmyfallon جیمی فیلن 51 طربیہ نگار  ریاستہائے متحدہ
21. Steady @BillGates بل گیٹس 46 کاروباری شخص اور مخیر  ریاستہائے متحدہ
22. Steady @narendramodi نریندر مودی 45 موجودہ وزیر اعظم بھارت  بھارت
23. Steady @JLo جینیفر لوپیز 44 موسیقار و اداکارہ  ریاستہائے متحدہ
24. Steady @nytimes دی نیو یارک ٹائمز 42 اخبار  ریاستہائے متحدہ
25. Steady @BrunoMars برونو مارس 42 موسیقار  ریاستہائے متحدہ
26. Increase @KingJames لیبرون جیمس 42 باسکٹ بال کھلاڑی  ریاستہائے متحدہ
27. کم @Oprah اوپرا ونفرے 42 ٹی وی شخصیت و بزنس وومین  ریاستہائے متحدہ
28. Steady @neymarjr نیمار 42 فٹ بال کھلاڑی  برازیل
29. Steady @CNN سی این این 41 خبروں کا چینل  ریاستہائے متحدہ
30. Steady @MileyCyrus میلی سائرس 41 موسیقار و اداکارہ  ریاستہائے متحدہ
31. Steady @NiallOfficial نیال ہورن 39 موسیقار  جمہوریہ آئرلینڈ
32. Steady @BBCBreaking بی بی سی بریکنگ نیوز 39 خبروں کا چینل  مملکت متحدہ
33. Steady @Drake ڈریک 38 ریپر  کینیڈا
34. Increase @iamsrk شاہ رخ خان 37 اداکارہ و فلم ساز  بھارت
35. کم @instagram انسٹاگرام 37 سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ریاستہائے متحدہ
36. Steady @SrBachchan امیتابھ بچن 36 اداکار  بھارت
37. Increase @BeingSalmanKhan سلمان خان 35 اداکار و فلم ساز  بھارت
38. کم @SportsCenter اسپورٹس سینٹر 35 کھیلوں کا چینل  ریاستہائے متحدہ
39. Steady @KevinHart4real کیون ہارٹ 35 طربیہ نگار اور اداکار  ریاستہائے متحدہ
40. Steady @LilTunechi لیل وائن 34 ریپر  ریاستہائے متحدہ
41. Steady @espn ای ایس پی این 34 کھیلوں کا چینل  ریاستہائے متحدہ
42. Steady @wizkhalifa وز خلیفہ 34 ریپر  ریاستہائے متحدہ
43. Steady @Louis_Tomlinson لوئیس ٹوملنسن 33 موسیقار  مملکت متحدہ
44. Steady @Harry_Styles ہیری اسٹائلز 33 موسیقار  مملکت متحدہ
45. Steady @LiamPayne لیئم پیئن 32 موسیقار  مملکت متحدہ
46. Steady @Pink پنک 32 موسیقار  ریاستہائے متحدہ
47. Increase @realmadrid ریال میدرد 31 فٹ بال کلب  ہسپانیہ
48. کم @onedirection ون ڈائریکشن 31 بینڈ  مملکت متحدہ
 جمہوریہ آئرلینڈ
49. IncreaseIncrease @NASA ناسا 30 خلائی ادارہ  ریاستہائے متحدہ
50. کم @aliciakeys الیسیا کیز 30 موسیقار  ریاستہائے متحدہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]