کشش ثقل کی توانائی
Appearance
کشش ثقل کی توانائی یا ثقلی مخفی توانائی وہ مخفی توانائی ہے جو کسی بڑے جسم میں کسی اور بڑے جسم سے کشش کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ کشش ثقل کے میدان سے وابستہ مخفی توانائی ہے، جو خارج ہوتی ہے (اور متحرک توانائی میں تبدیل ہوتی ہے) جب اشیاء ایک دوسرے کی طرف گرتی ہیں ۔ کشش ثقل کی مخفی توانائی میں اضافہ ہوجاتا ہے، جب دو اشیاء کو مزید دور/الگ کیا جاتا ہے۔