ہندوستان میں 1935ء
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- جارج پنجم – شہنشاہ ہند 6 مئی 1910ء تا 20 جنوری 1936ء* فریمین فریمین-تھامس– گورنر جنرل ہند 18 اپریل 1931ء تا 18 اپریل 1936ء
واقعات
[ترمیم]- 31 مئی: کوئٹہ زلزلہ 1935ء، کوئٹہ میں آنے والے زلزلے میں تقریباً 30 ہزار سے 60 ہزار افراد جاں بحق ہو گئے۔
- 2 اگست: گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935ء بحیثیت قانون نافذ العمل ہو گیا۔