یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
Appearance
قسم | سرکاری |
---|---|
قیام | 1882ء |
چانسلر | گورنر پنجاب |
وائس چانسلر | پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا[1] |
رجسٹرار | ڈاکٹر محمد افضل[2] |
طلبہ | ~10,000 |
مقام | لاہور، ، پاکستان |
کیمپس | شہری |
رنگ | قرمزی, سفید, نیلا |
وابستگیاں | پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن |
ویب سائٹ | www |
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (انگریزی: University of Veterinary and Animal Sciences) علم اور علاج حیوانات کی ایک سرکاری تحقیقی جامعہ ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[3] اس کے دیگر کیمپس پنجاب کے دیہی علاقوں پتوکی اور جھنگ میں واقع ہیں۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Office of Vice-Chancellor"۔ Office of Vice-Chancellor۔ Office of Vice-Chancellor۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014
- ↑ Office of Registrar۔ "Office of Registrar"۔ Office of Registrar۔ Office of Registrar۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014
- ↑ Google۔ "Address and location of UVAS"۔ Google maps۔ Google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014
- ↑ UVAS's campuses۔ "UVAS's campuses"۔ UVAS's campuses۔ UVAS's campuses۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014
زمرہ جات:
- Pages using infobox university with conflicting parameters
- یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
- 1882ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- پاکستان کی سرکاری جامعات
- پنجاب (پاکستان) کی جامعات و دانشگاہیں
- ضلع لاہور
- لاہور
- لاہور کی جامعات و دانشگاہیں
- لاہور کی جامعات و کالج
- ہندوستان میں 1882ء کی تاسیسات
- پنجاب، پاکستان میں سرکاری جامعات اور کالج