اورنج لائن (لاہور میٹرو)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اورنج لائن
Orange Line
مجموعی جائزہ
قسمبھاری ریل
حالتزیر تعمیر
مقامیلاہور, پنجاب، پاکستان, پاکستان
ٹرمینلعلی ٹاؤن
ڈیرہ گجراں
سٹیشن26 (24 مرتفع، 2 زیر زمین)
آپریشن
آپریٹرلاہور میٹرو
کردارمرتفع اور زیر زمین
رولنگ اسٹاکNorinco
تکنیکی
لائن کی لمبائی27.1 کلومیٹر (16.8 میل)
ٹریک گیج1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج
برقکاریThird rail 750 V راست رو
آپریٹنگ رفتار80 کلومیٹر/گھنٹہ (50 میل فی گھنٹہ)
روٹ نقشہ

علی ٹاؤن
ٹھوکر نیاز بیگ
کینال ویو
ہنجروال
وحدت روڈ
اعوان ٹاؤن
سبزہ زار
شاہ نور
صلاح الدین روڈ
بند روڈ
سمن آباد
گلشن راوی
چو برجی
انارکلی بازار
سینٹرل
لکشمی چوک
لاہور ریلوے اسٹیشن
سلطان پور
یو ای ٹی لاہور
باغبانپورہ
شالامار باغ/شالامار ٹاؤن
پاکستان ٹکسال
محمود بوٹی
سلامت پورہ
اسلام پارک
ڈیرہ گجراں
[1]

اورنج لائن لاہور میٹرو کے منصوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا ریپڈ ٹرانزٹ ٹرین نظام ہے۔ اورنج لائن لاہور میٹرو کی پہلی لائن ہو گی۔ اس کے مالی اخراجات اور تعمیر پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت چینی حکومت کرے کی۔

معاہدے کے تحت منصوبے کا سول اور مکینیکل کام حکومتِ پنجاب نے جب کہ الیکٹریکل کام چینی کمپنیوں کو کرنا تھا۔ منصوبے کے لیے زمین پنجاب حکومت نے مہیا کی جس کے لیے 20 ارب روپے رکھے گئے تھے جو منصوبے کی لاگت میں شامل نہیں۔

[2]

منصوبہ جاری ہے۔ منصوبے کے عین مطابق نقشہ دستیاب نہیں ہے۔ لیکن منصوبے کے احاطہ کے مجوزہ راستوں کی پیروی کے طور پر یہ ہیں :[2] 19نمبراسٹیشن ( شاہ نور اسٹیشن )کا نام تبدیل کر کے حکومت نے ختم نبوت اسٹیشن رکھ دیا ہے چنانچہ اسی نام سے لکھا اور پڑھا جائے.

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]