بھارت کے کتب خانوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مندرجہ ذیل فہرست بھارت میں موجود کتب خانوں کی ہے۔

فہرست[ترمیم]

نام شہر ریاست سنہ تاسیس
پنجاب ڈیجیٹل لائبریری چنڈی گڑھ چنڈی گڑھ 2003
مولانا آزاد سینٹرل لائبریری بھوپال مدھیہ پردیش 1908
گوتمی گرنتھیالم راجامنڈری آندھرا پردیش 1898
سرسوتا نکیتم ویٹاپالیم آندھرا پردیش 1918
سروتم گرنتھیالم وجئے واڑہ آندھرا پردیش 1987
وشاکھا پٹنم پبلک لائبریری وشاکھاپٹنم آندھرا پردیش 1996
خدا بخش اورئینٹل پبلک لائبریری پٹنہ بہار (بھارت) 1842
دہلی پبلک لائبریری دہلی دہلی 1951
سوامی ویویکانند لائبریری (برٹش لائبریری) بھوپال مدھیہ پردیش 1965
نہرو میموریل میوزیم اور لائبریری دہلی دہلی 1966
ڈاکٹر فرانسسکو لوئس گومس ڈسٹرکٹ لائبریری مارگاو گوا 2010
گوا اسٹیٹ سینٹرل لائبریری پنجی گوا 1832
گوا یونیورسٹی لائبریری Taleigão گوا 1985
بک ورم چلڈرنس لائبریری Taleigão گوا 2004
انڈریوس لائبریری سورت، گجرات گجرات (بھارت) 1850
کاوی نرمد سینٹرل لائبریری سورت، گجرات گجرات (بھارت) 1991
میسور یونیورسٹی لائبریری میسور کرناٹک 1918
اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، کیرلا تروواننتاپورم کیرلا 1829
ایرناکولم پبلک لائبریری کوچی کیرلا 1870
ایشیاٹک سوسائٹی آف ممبئی ممبئی مہاراشٹرا 1804
سینٹرل لائبریری، آئی آئی ٹی ممبئی ممبئی مہاراشٹرا 1958
ڈیوڈ ساسون لوئبریری ممبئی مہاراشٹرا
ناگالینڈ اسٹیٹ لائبریری کوہیما[1] ناگالینڈ 1981
ہیرا کروشنا مہتاب اسٹیٹ لائبریری بھونیشور[2] اڈيشا 1959
رومانیہ رولینڈ لائبریری پانڈچیری پدوچیری 1827
پراکرتی بھارتی اکیڈمی جے پور راجستھان 1977
یونیورسٹی آف راجستھان لائبریری جے پور راجستھان 1949
اڈیار لائبریری چنائی تامل ناڈو 1886
انا سنٹریری لائبریری چنائی تامل ناڈو 2010
کونیمارا پبلک لائبریری چنائی تامل ناڈو 1890
روجا متھیا ریسرچ لائبریری چنائی تامل ناڈو 1994
مکاوی بھارتی لائبریری اروڑ تامل ناڈو 1921
ڈینیل پوور میموریل لائبریری، مدورئی مدورئی تامل ناڈو 1915
سرسوتی محل لائبریری تنجاور تامل ناڈو 1535
برٹش لائبریری، حیدرآباد حیدرآباد، دکن تلنگانہ 1979
مکتبہ آصفیہ حیدرآباد، دکن تلنگانہ 1891
سری کرشنا دیو ناراین آندھراپردیش بھاشا نیلایم حیدرآباد، دکن تلنگانہ 1901
سٹی سینٹرل لائبریری حیدرآباد، دکن تلنگانہ 1960
الہ آباد پبلک لائبریری الٰہ آباد اتر پردیش 1864
مولانا آزاد لائبریری علی گڑھ اتر پردیش 1877
رضا لائبریری، رام پور رام پور اتر پردیش
سیاجی راو گائکواڈ لائبریری وارانسی اتر پردیش 1917
قومی کتب خانہ، بھارت کولکاتا مغربی بنگال 1836
مشرقی بنگال اسٹیٹ لائبریری کوچ بہار مغربی بنگال 1882

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Branches - Art and Culture Nagaland"۔ Department of Art and Culture, Nagaland۔ 07 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2022 
  2. "Culture Department"۔ odishaculture.gov.in۔ 25 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ