حوٹارو (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حوٹارو مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

حوٹارو ایک جرنیل ہے جس کا مقصد امن کو برکرار رکھنا ہے۔ اس کی نسل سیدان کہلاتی ہے اور یہ لوگ امومآ فوج میں بھرتی ہوتے ہیں۔ حوٹارو کا مطلب جاپانی میں "چمکتا ہوا کیڑا" ہے اور اس کی وردی بھی ہمیں اس بات ہی کی یاد دلاتی ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

مارٹل کامبیٹ میں اس کو پی گوا اور بان شان فان کے نام کے سپاہانہ فن دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ حوٹارو ایسے حملے کرتا ہے جو ایک چمکتے ہوئے کیڑے کی یاد دلائیں۔ حوٹارو ایک کافی مضبوت سپاہی مانا جاتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

مارٹل کامبیٹ میں حوٹارو