سکارپین (مارٹل کامبیٹ)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
سکارپین مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الائنس میں

سکارپین مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کا ایک ممتاز شخص ہے۔

فہرست

[ترمیم] شکل

سکارپین کی پہلی شکل سب زیروہ سے ملتی تھی، اگرچہ اس کی وردی پیلے رنگ کی تھی۔ چناچہ اسکو بھی ایک ننجا کا روپ دیا گیا؛ لیکن آہستہ آہستہ سکارپین ایک ساموراۓ کی طرح لگنے لگا۔ یہ اپنا سر اتارنے کی قابلیت رکھتا ہے؛ اور اس کی کھوپڑی آگ سے جلتی ہے، جس سے یہ دوسروں کو بھی جلا سکتا ہے۔

[ترمیم] سپاہیانہ فن

مارٹل کامبیٹ میں سکارپین ہاپکیدو استعمال کرتا ہے۔ اسکا مشہور ترین ہتھیار اسکا رسی والا نیزہ ہے جو یہ دوسروں کی طرف پھینک کہ انہیں اپنے پاس لے آتا ہے، جس کے بعد وہ انکے چکر پنہ کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ ان پہ حملہ کرتا ہے۔

[ترمیم] تاریخ

سکارپین کا مارٹل کامبیٹ میں اصلی نام ہانزو ہاناشی تھا۔ یہ بہترین ننجوں میں سے ایک تھا، لیکن لڑائی میں وفات پانے کے بعد یہ ایک زندہ لاش کے روپ میں بدلا لینے کے لیے چل پڑا۔

[ترمیم] بیرونی روابط

سکارپین پہ سائٹ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں