گورو (مارٹل کامبیٹ)

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
گورو لڑائ کی تیاری میں

گورو مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

فہرست

[ترمیم] تاریخ

گورو نے پہلی ہی مارٹل کامبیٹ میں مقبولیت حاصل کر لی۔ شینگ سنگ تک پہنچنے کے لیے اس شیطان کا سامنا کرنا لازمی تھا۔ اس کے چار بازو اور خوفناک انداز بہت سے کھلاڑیوں کے لیے یادگار ثابت ہوا۔ روایت کے مطابق اس نے اقتدار حاصل کرنے کے لیے اپنے بھائ کو بھی مار دیا۔ یہ موٹارؤ اور کنٹارؤ کی نسل کا ارکان ہے۔

[ترمیم] سپاہانہ فن

گورو کا لمبا کد اور لمبے بازو لڑای میں بہت فائدےمند ثابت ہوتے ہیں۔ یہ باقی کھلاڑیوں کی نصبت زیادو زور سے مارتا ہے، اور کم چوٹ بھی کھاتا ہے۔ یہ اپنے چاروں بازووں کا استعمال کرنا پسند کرتا ہے، اگرچہ اسکے دو بازو ہی امومن کافی ہوتے ہیں۔

[ترمیم] بیرونی روابط

گورو

مارٹل کامبیٹ سیریز


لیو کینگ (مارٹل کامبیٹ) - سب زیروہ (مارٹل کامبیٹ) - سکارپین (مارٹل کامبیٹ) - ریڈن (مارٹل کامبیٹ) - کینوہ (مارٹل کامبیٹ) - باراکا (مارٹل کامبیٹ) - بو راۓ چو (مارٹل کامبیٹ) - ساۓرئکس (مارٹل کامبیٹ) - دراھمن (مارٹل کامبیٹ) - عرماک (مارٹل کامبیٹ) - فراسٹ (مارٹل کامبیٹ) - فوجن (مارٹل کامبیٹ) - گورو (مارٹل کامبیٹ) - حاوئک (مارٹل کامبیٹ) - حوٹارو (مارٹل کامبیٹ) - جیڈ (مارٹل کامبیٹ) - جارک (مارٹل کامبیٹ) - جاکس بریگز (مارٹل کامبیٹ) - قبال (مارٹل کامبیٹ) - خامیلین (مارٹل کامبیٹ) - کنٹارو (مارٹل کامبیٹ) - کیرا (مارٹل کامبیٹ) - کٹانا (مارٹل کامبیٹ) - کوبرہ (مارٹل کامبیٹ) - کنگ لاؤ (مارٹل کامبیٹ) - لی مئ (مارٹل کامبیٹ) - موادو (مارٹل کامبیٹ) - ملینا (مارٹل کامبیٹ) - موکاپ (مارٹل کامبیٹ) - مولوق (مارٹل کامبیٹ) - موٹارؤ (مارٹل کامبیٹ) - نائٹ ولف (مارٹل کامبیٹ) - نٹارا (مارٹل کامبیٹ) - نوب سا‏‏ئبوٹ (مارٹل کامبیٹ) - عناگا (مارٹل کامبیٹ) - کوانچی (مارٹل کامبیٹ) - رین (مارٹل کامبیٹ) - ریکؤ (مارٹل کامبیٹ) - رپٹائل (مارٹل کامبیٹ) - سیکٹور (مارٹل کامبیٹ) - شینگ سنگ (مارٹل کامبیٹ) - شیواہ (مارٹل کامبیٹ) - شننک (مارٹل کامبیٹ) - سندیل (مارٹل کامبیٹ) - سموک (مارٹل کامبیٹ) - کرٹس سٹرا‏ئکر (مارٹل کامبیٹ) - تانیا (مارٹل کامبیٹ) - شاوخان (مارٹل کامبیٹ) -