کٹانا (مارٹل کامبیٹ)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
کٹانا مارٹل کامبیٹ میں

کٹانا مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

[ترمیم] تاریخ

کٹانا در اصل مارٹل کامبیٹ میں ایک شہزادی ہے۔ اس کو لڑنے کی صلاہیت تو ہے لیکن اس کی تربید ایک سپاہی کی نہیں ہے۔ یہ ایک بہت خوبصورت عورت ہے۔ اس کو سب سے پہلے مارٹل کامبیٹ 2 میں دکھایا گیا۔ اس کو اس کے نیلے کپڑے اور اس کے پنکھے اسکو ملینا (مارٹل کامبیٹ) اور جیڈ (مارٹل کامبیٹ) سے منفرد کرتے ہیں۔

[ترمیم] سپاہانہ فن

کٹانا کو دو سپاہانہ فن دیے گۓ ہیں: چین کے با گوا اور عیگل کلاہ۔ اس کے مارٹل کامبیٹ 2 کے پنکھے اسکی ہر مارٹل کامبیٹ میں ہتھیار کے طور پر خدمت کرتے ہیں۔

[ترمیم] بیرونی روابط

کٹانا

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں