شننک (مارٹل کامبیٹ)
شننک مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
[ترمیم] تاریخ
شننک مارٹل کامبیٹ سیریز کا ایک مضبوت خدا ہے جو ریڈن (مارٹل کامبیٹ) اور شاوخان (مارٹل کامبیٹ) دونوں کا باپ ہے۔ اس کے پاس کڑوڑوں سال کا علم ہے اور یہ دوسروں کا روپ اپنانے کا مکمل ماہر ہے۔ اس نے اپنی لالچ کی وجہ سے اپنی اہمیت کھو دی، چونکہ اس نے اپنے پیٹے ریڈن کو قتل کرنے کا ارادا رکھا۔ شننک کو سب سے پہلے مارٹل کامبیٹ 4 میں دکھایا گیا۔
[ترمیم] سپاہانہ فن
شننک سے لڑنا آسان کام نہیں ہے۔ یہ دوسروں کا روپ اختیار کرنے کی صلاہیت رکھتا ہے۔ مارٹل کامبیٹ ارماگیڈن میں اسکا سپاہانہ فن کو شو کہلاتا ہے جو چین کے کنگ فو کا ایک حصہ ہے۔ اس کا ہتھیار بیٹل اسٹاف کہلاتا ہے۔
[ترمیم] بیرونی روابط
|
|||||