"ادارہ برائے خوراک و زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 30: سطر 30:
=== علاقائی دفاتر ===
=== علاقائی دفاتر ===
* [http://www.fao.org/world/regional/raf/index_en.asp علاقائی دفتر برائے افریقہ بمقام اکرہ، گھانا]
* [http://www.fao.org/world/regional/raf/index_en.asp علاقائی دفتر برائے افریقہ بمقام اکرہ، گھانا]
* [http://www.rlc.fao.org/default.htm علاقائی دفتر برائے لاطینی امریکہ، بمقام سان تیگو، چلی]
* [http://www.rlc.fao.org/default.htm علاقائی دفتر برائے لاطینی امریکہ، بمقام سان تیگو، چلی] {{wayback|url=http://www.rlc.fao.org/default.htm |date=20091007061920 }}
* [http://www.fao.org/world/regional/rap/index.asp علاقائی دفتر برائے ایشیاء، بمقام بینکاک، تھائی لینڈ]
* [http://www.fao.org/world/regional/rap/index.asp علاقائی دفتر برائے ایشیاء، بمقام بینکاک، تھائی لینڈ]
* [http://www.fao.org/world/Regional/RNE/index_en.htm علاقائی دفتر برائے مشرق بعید، بمقام قاہرہ، مصر]
* [http://www.fao.org/world/Regional/RNE/index_en.htm علاقائی دفتر برائے مشرق بعید، بمقام قاہرہ، مصر]

نسخہ بمطابق 22:26، 28 دسمبر 2020ء

ادارہ برائے خوراک و زراعت

مخفف FAO
ملک اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر روم, اطالیہ
تاریخ تاسیس 16 اکتوبر 1945 کیوبک شہر, کینیڈا
قسم خصوصی ادارہ
تنظیمی زبان انگریزی
ہسپانوی
روسی
فرانسیسی
چینی زبان
عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ José Graziano da Silva
جدی تنظیم اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کونسل
باضابطہ ویب سائٹ www.fao.org

اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت (انگریزی: Food and Agriculture Organization of the United Nations) اقوام متحدہ کی خصوصی شاخ ہے جو عالمی طور پر نسل انسانی کو درپیش بھوک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔
یہ ادارہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں غیر جانبدارانہ طور پر عمل کرنے والے ادارہ ہے جس کا مقصد ہر ملک میں خوراک کی پیداوار میں اضافہ اور زرعی اصلاحات کو ممکن بنانا ہے۔ ادارہ برائے خوراک و زراعت اس کے کے علاوہ علم اور معلومات کا ذریعہ بھی ہے اور یہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں زراعت، جنگلات اور ماہی گیری کے شعبوں میں بہتری کے کام کرتا ہے جس سے دنیا میں خوراکی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکے۔

ادارے کے دفاتر

علاقائی دفاتر