"پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 261: سطر 261:


=== ہاکی عالمی کپ ===
=== ہاکی عالمی کپ ===
پاکستان ہاکی ٹیم [[ہاکی عالمی کپ]] کی سب سے کامیاب ٹیم ہے، جو 4 بار فاتح رہی[[1971 ہاکی عالمی کپ|1971]]، [[1978 ہاکی عالمی کپ|1978]]، [[1982 ہاکی عالمی کپ|1982]] اور [[1994 ہاکی عالمی کپ|1994]]۔ اور دو بار فائنل ہاری ہے۔<ref>[http://www.phf.com.pk/wc_teams.php Pakistan Hockey Federation]</ref>
پاکستان ہاکی ٹیم [[ہاکی عالمی کپ]] کی سب سے کامیاب ٹیم ہے، جو 4 بار فاتح رہی[[1971 ہاکی عالمی کپ|1971]]، [[1978 ہاکی عالمی کپ|1978]]، [[1982 ہاکی عالمی کپ|1982]] اور [[1994 ہاکی عالمی کپ|1994]]۔ اور دو بار فائنل ہاری ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.phf.com.pk/wc_teams.php |title=Pakistan Hockey Federation |access-date=2014-12-14 |archive-date=2009-05-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20090503062928/http://phf.com.pk/wc_teams.php |url-status=dead }}</ref>
* {{goca}} [[مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1971ء|1971ء]] – [[بارسلونا]]، سپین
* {{goca}} [[مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1971ء|1971ء]] – [[بارسلونا]]، سپین
* {{sica}} [[مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1975ء|1975ء]] – [[کوالالمپور]]، ملیشیا
* {{sica}} [[مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1975ء|1975ء]] – [[کوالالمپور]]، ملیشیا
سطر 528: سطر 528:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.phf.com.pk/ پاکستان ہاکی فیڈریشن – باضابطہ ویب سائٹ]
* [http://www.phf.com.pk/ پاکستان ہاکی فیڈریشن – باضابطہ ویب سائٹ] {{wayback|url=http://www.phf.com.pk/ |date=20131119094913 }}
* [http://www.pakistan-hockey.com/ پاکستان ہاکی کھلاڑی اور CDs]
* [http://www.pakistan-hockey.com/ پاکستان ہاکی کھلاڑی اور CDs]



نسخہ بمطابق 12:49، 31 دسمبر 2020ء

پاکستان
عرفیتگرین شٹس؛ گرین مشینز
ایسوسی ایشنپاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF)
کنفیڈریشنایشیائی ہاکی فیڈریشن (ایشیا)
کوچروئےلنٹ اولٹمنز
معاون کوچمحمد ثقلین
ریحان بٹ
مینیجرحسن دردار
کیتانمحمد رضوان
Most capsوسیم احمد (410)
بہترین اسکوررسہیل عباس (348)
ایف آئی ایچ درجہ بندی13 Steady (July 2018)
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
پہلی کٹ
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
دوسری کٹ
میڈل ریکارڈ
اولمپکس کھیلیں
Silver medal – second place 1956ء گرمائی اولمپکس Team
Gold medal – first place 1960ء گرمائی اولمپکس Team
Silver medal – second place 1964ء گرمائی اولمپکس Team
Gold medal – first place 1968ء گرمائی اولمپکس Team
Silver medal – second place 1972ء گرمائی اولمپکس Team
Bronze medal – third place 1976ء گرمائی اولمپکس Team
Gold medal – first place 1984ء گرمائی اولمپکس Team
Bronze medal – third place 1992ء گرمائی اولمپکس Team
ہاکی عالمی کپ
Gold medal – first place 1971ء بارسلونا
Silver medal – second place 1975 Kuala Lumpur
Gold medal – first place 1978ء بیونس آئرس
Gold medal – first place 1982 Mumbai
Silver medal – second place 1990 لاہور
Gold medal – first place 1994 Sydney

پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم جسے گرین شرٹس کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، بین الاقوامی ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نمائندگی کرتی ہے۔ فیلڈ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے۔ پاکستان بین الاقوامی مقابلوں میں سب سے زیادہ کامیاب ٹیموں میں سے ایک رہا ہے۔ جس نے چار مرتبہ ہاکی عالمی کپ جیت کر ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

نتائج

مقابلہ طلائی چاندی کانسی کل
اولمپکس 3 3 2 8
عالمی کپ 4 2 0 6
چیمپئنز ٹرافی 3 7 7 17
ایشیائی کھیل 8 2 3 13
ایشیاء کپ 3 3 2 8
اذلان شاہ ہاکی کپ 3 6 2 11
دولت مشترکہ کھیل 0 1 1 2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 3 2 0 3

گرمائی اولمپک میں

اولمپکس ریکارڈ
سال مرحلہ درجہn Pld W D L
مملکت متحدہ 1908 حصہ نہیں لیا
سویڈن 1912 نہیں ہوا
بیلجیئم 1920 حصہ نہیں لیا
فرانس 1924 نہیں ہوا
نیدرلیندز 1928 حصہ نہیں لیا
امریکا 1932
جرمنی 1936
مملکت متحدہ 1948 سیمی فائنل چوتھی 6 4 0 2
فن لینڈ 1952 سیمی فائنل چوتھی 4 2 0 2
آسٹریلیا 1956 سیمی فائنل دوسری 5 3 0 2
اٹلی 1960 فاتح پہلی 6 6 0 0
جاپان 1964 فائنل ہارا دوسری 8 7 0 1
میکسیکو 1968 فاتح پہلی
جرمنی 1972 فائنل ہارا 2nd 9 6 1 2
کینیڈا1976 تیسری تیسری 6 4 1 1
سویت یونین 1980 Did not participate
امریکا 1984 فاتح پہلی 7 4 3 0
کوریا 1988 پلے آف پانچویں 6 5 0 2
ہسپانیہ 1992 تیسری تیسری 7 6 0 1
امریکا 1996 پلے آف چھٹی 7 3 1 3
آسٹریلیا 2000 سیمی فائنل چوتھی 7 2 3 2
یونان 2004 پلے آف پانچویں 7 5 0 2
عوامی جمہوریہ چین 2008 پلے آف آٹھویں 6 2 0 4
مملکت متحدہ 2012 پلے آف ساتویں 6 3 1 2
برازیل 2016 نااہل
کل 3 اعزازات 16/22 - - - -

ہاکی عالمی کپ

پاکستان ہاکی ٹیم ہاکی عالمی کپ کی سب سے کامیاب ٹیم ہے، جو 4 بار فاتح رہی1971، 1978، 1982 اور 1994۔ اور دو بار فائنل ہاری ہے۔[1]

عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی
سال مرحلہ درجہ Pld W D L
ہسپانیہ 1971ء فاتح اول 6 4 1 1
نیدرلینڈز 1973ء سیمی فائنل چوتھا 7 4 1 2
ملائیشیا 1975ء فائنل ہارا دوسرا 7 4 2 1
ارجنٹائن 1978ء فاتح اول' 8 8 0 0
بھارت 1982ء فاتح اول 7 7 0 0
مملکت متحدہ 1986ء پلے آف گیارہواں 6 2 0 4
پاکستان 1990ء فائنل ہارا دوسرا 7 4 1 2
آسٹریلیا 1994ء فاتح اول 7 6 0 1
نیدرلینڈز 1998ء پلے آف پانچواں 7 5 0 2
ملائیشیا2002ء پلے آف پانچواں 9 6 0 3
جرمنی 2006ء پلے آف چھٹا 7 2 2 3
بھارت 2010ء پلے آف بارہواں 6 1 0 5
نیدرلینڈز 2014ء نااہل
کل 4 اعزازات 12/13 84 53 7 24

ہاکی چیمپئنز ٹرافی

پاکستان 3 بار فاتح رہا 1978، 1980 اور 1994 اور 7 بار فائنل ہارا جبکہ 7 بار تیسرے درجے پر رہا۔

ایشیائی کھیل

پاکستان ایشیائی کھیل کے ہاکی مقابلوں میں 8 بار فاتح رءی ہے، 1958، 1962، 1970، 1974، 1978، 1982، 1990 اور 2010; یہ کسی بھی ٹیم کی ایشیائی کھیلوں میں سب سے اچھی کارکردگی ہے۔ 2 بار فائنل ہاری اور 3 بار تیسرے درجے پر آئی ۔

ہاکی ایشیا کپ

پاکستان ایشیا کپ میڑ 3 بار فاتح رہا 1982، 1985 اور 1989۔ 2 بار فائنل ہارا اور 3 بار تیسرے درجے پر رہا۔

سلطان اذلان شاہ کپ

پاکستان ہاک ٹیم نے 3 بار سلطان اذلان شاہ کپ جیتا، 1999ء، 2000 اور 2003 میں۔ 6 بار فائنل ہارا اور دوبار تیسرے درجے پر رہا۔ سلطان اذلان شاہ کپ، 1983ء تا 2011ء:

  • 2nd place, silver medalist(s) 1983– ملائیشیا
  • تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے 1985 –ملائیشیا
  • 2nd place, silver medalist(s) 1987 – ملائیشیا
  • 2nd place, silver medalist(s) 1991– ملائیشیا
  • 2nd place, silver medalist(s) 1994 – ملائیشیا
  • 1st place, gold medalist(s) 1999 – ملائیشیا
  • 1st place, gold medalist(s) 2000 – ملائیشیا
  • 1st place, gold medalist(s) 2003 – ملائیشیا
  • 2nd place, silver medalist(s) 2004– ملائیشیا
  • تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے 2005 – ملائیشیا
  • 2nd place, silver medalist(s) 2011 – ملائیشیا

دولت مشترکہ کھیل

ایشیائی ہاکی چیمپیئنز ٹرافی

موجودہ ٹیم

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مردوں کا ہاکی عالمی کپ 2018ء کے لیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا تھا۔ محمد رضوان سینیئر ٹیم کے کپتان اور عماد بٹ نائب کپتان ہیں۔ ایونٹ 28 نومبر سے بھونیشور، بھارت میں شروع ہوا۔ پاکستان ہاکی ٹیم میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں عمران بٹ، محمد عمر بھٹہ، مظہر عباس، محمد عرفان سینیئر، علیم بلال، مبشر علی، توثیق ارشد، علی شان، محمد عتیق، محمد عرفان جونیئر، اعجاز احمد شامل ہیں۔ عالمی کپ 2018ء میں پاکستان ٹیم گروپ ڈی میں جرمنی، ملائیشیا اور نیدرلینڈز کے ساتھ ہے۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف یکم دسمبر، دوسرا میچ 5 دسمبر کو ملائیشیا اور تیسرا نیدرلینڈز کے خلاف 9 دسمبر کو کھیلے گی۔

ٹیم

مردوں کا ہاکی عالمی کپ 2018ء کے لیے پاکستان کا دستہ[2]

ہیڈ کوچ: توقیر ڈار

نمبر۔ پوزیشن۔ کھلاڑی تاریخ پیدائش (عمر) کیپس کلب
1 GK عمران بٹ (1988-07-16) 16 جولائی 1988 (عمر 35 برس) 138
3 DF مبشر علی (1997-07-06) 6 جولائی 1997 (عمر 26 برس) 34
5 MF توثیق ارشد (1992-02-05) 5 فروری 1992 (عمر 32 برس) 114
6 DF راشد محمود (1987-08-15) 15 اگست 1987 (عمر 36 برس) 134 نیدرلینڈز کا پرچم اورنج روڈ
7 FW محمد عرفان جونیئر (1988-12-02) 2 دسمبر 1988 (عمر 35 برس) 57
8 محمد عرفان (1990-03-05) 5 مارچ 1990 (عمر 34 برس) 208
10 MF علی شان (1993-09-25) 25 ستمبر 1993 (عمر 30 برس) 131
11 MF محمد رضوان سینیئر (ک) (1989-12-31) 31 دسمبر 1989 (عمر 34 برس) 154 نیدرلینڈز کا پرچم اورنج روڈ
12 GK مظہر عباس (1993-06-05) 5 جون 1993 (عمر 30 برس) 43
13 DF علیم بلال (1992-11-01) 1 نومبر 1992 (عمر 31 برس) 59
14 MF محمد عمر بھٹہ (1992-12-24) 24 دسمبر 1992 (عمر 31 برس) 163
16 DF عماد بٹ (1996-01-13) 13 جنوری 1996 (عمر 28 برس) 115
17 FW محمد زبیر (1988-10-12) 12 اکتوبر 1988 (عمر 35 برس) 131
18 FW محمد عتیق (1997-03-05) 5 مارچ 1997 (عمر 27 برس) 34
20 DF فیصل قادر (1988-10-17) 17 اکتوبر 1988 (عمر 35 برس) 80
21 DF تصور عباس (1992-06-01) 1 جون 1992 (عمر 31 برس) 104
23 FW اعجاز احمد (1992-06-13) 13 جون 1992 (عمر 31 برس) 67
27 FW ابو محمود (1998-02-10) 10 فروری 1998 (عمر 26 برس) 59


اہم کھلاڑی

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Pakistan Hockey Federation"۔ 03 مئی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2014 
  2. 2018 Men's Hockey World Cup roster

بیرونی روابط