مندرجات کا رخ کریں

"عبد الحمید حمیدی (ہاکی کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 17: سطر 17:


== اعزازات ==
== اعزازات ==
* 1960ء میں [[صدر پاکستان]] نے [[تمغائے حسن کارکردگی|حسن کارکردگی]] برائے کھیل کے اعزاز سے نوازا۔<ref>[http://www.sports.gov.pk/Awards/awards_hockey.htm Pride of Performance Award (1960) for Abdul Hamid on Pakistan Sports Board website], Retrieved 22 August 2017</ref>
* 1960ء میں [[صدر پاکستان]] نے [[تمغائے حسن کارکردگی|حسن کارکردگی]] برائے کھیل کے اعزاز سے نوازا۔<ref>[http://www.sports.gov.pk/Awards/awards_hockey.htm Pride of Performance Award (1960) for Abdul Hamid on Pakistan Sports Board website] {{wayback|url=http://www.sports.gov.pk/Awards/awards_hockey.htm |date=20200503231418 }}, Retrieved 22 August 2017</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 06:41، 27 اگست 2021ء

ذاتی معلومات
قومیتپاکستانی
پیدائش7 جنوری 1927(1927-01-07)
بنوں، برطانوی ہندوستان
وفات12 جولائی 2019(2019-70-12) (عمر  92 سال)
راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
کھیل
کھیلفیلڈ ہاکی

عبد الحمید حمیدی (7 جنوری 1927ء – 12 جولائی 2019ء) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی تھے۔ بنوں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے گرمائی اولمپکس، 1956ء میں چاندی کا تمغا اور گرمائی اولمپکس، 1960ء میں سونے کا تمغا جیتا تھا۔ پیشہ ورانہ ہاکی سے ریٹائرمنٹ کے بعد، انہوں نے 1966ء اور 1970ء کے ایشیائی کھیلوں کے دوران کئی مواقع پر قومی ٹیم کو منظم کیا۔ انہوں نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل کے طور پر بھی خدمت سر انجام دیں۔ 2017ء تک، وہ اسلام آباد میں رہائش پذیر تھے۔[1][2][3] 92 برس کی عمر میں 12 جولائی 2019ء کو وفات پا گئے۔[4][5]

اعزازات

حوالہ جات

  1. "Abdul Hameed Hameedi The hockey skipper who led Pakistan to their first Olympic gold"۔ Daily Times۔ 29 اگست، 2017 
  2. "Abdul Hamid Bio, Stats, and Results"۔ Sports-Reference.com۔ 18 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2017 
  3. Abdul Hamid Hameedi on The Nation newspaper آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL), Published 11 Sep 2010, Retrieved 22 August 2017
  4. "قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عبدالحمید حمیدی انتقال کر گئے"۔ Nawaiwaqt۔ 12 جولائی، 2019 
  5. "روم اولمپک چیمپئن ہاکی کپتان عبدالحمید حمیدی انتقال کرگئے"۔ jang.com.pk 
  6. Pride of Performance Award (1960) for Abdul Hamid on Pakistan Sports Board website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports.gov.pk (Error: unknown archive URL), Retrieved 22 August 2017