"جام کمال خان" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
|||
سطر 37: | سطر 37: | ||
== پاکستان عام انتخابات، 2013ء == |
== پاکستان عام انتخابات، 2013ء == |
||
انہوں نے [[پاکستان عام انتخابات، 2013ء]] میں [[بلوچستان]] کے [[حلقہ این اے۔270]] (NA-270 (Awaran-Lasbela))میں [[پاکستان مسلم لیگ (ن)]] سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔<ref>{{cite web|title=2013 الیکشن نتائج|url=https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|publisher=ای سی پی|accessdate=25 اپریل 2018}}</ref> |
انہوں نے [[پاکستان عام انتخابات، 2013ء]] میں [[بلوچستان]] کے [[حلقہ این اے۔270]] (NA-270 (Awaran-Lasbela))میں [[پاکستان مسلم لیگ (ن)]] سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔<ref>{{cite web|title=2013 الیکشن نتائج|url=https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|publisher=ای سی پی|accessdate=25 اپریل 2018|archive-date=2018-02-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20180201140612/https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|url-status=dead}}</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 06:33، 15 مارچ 2022ء
جام کمال خان | |
---|---|
(انگریزی میں: Jam Mir Kamal Khan Alyani)،(اردو میں: جام میر کمال خان آلیانی) | |
وزیر اعلیٰ بلوچستان | |
آغاز منصب 19 اگست 2018ء | |
پیشرو | علاؤ الدین مری |
رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |
وزیر پیٹرولیم | |
مدت منصب 4 اگست 2017ء – 2 اپریل 2018ء | |
صدر | ممنون حسین |
وزیر اعظم | شاہد خاقان عباسی |
وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل | |
مدت منصب 7 جون 2013ء – 28 جولائی 2017ء | |
صدر | ممنون حسین |
وزیر اعظم | میاں محمد نواز شریف |
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
مدت منصب 1 جون 2013 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1972ء (52 سال) خضدار |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان عوامی پارٹی (مارچ 2018–نومبر 2023) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
جام میر کمال خان آلیانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو موجودہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے صوبائی اسمبلی بلوچستان کے رکن بن چکے ہیں۔
اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن تھے۔ وہ نواز شریف کی وزارت عظمی (2013ء - 2017ء) اور شاہد خاقان عباسی کی وزارت (2017ء - 2018ء) کے عہد میں وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل رہے۔
جام کمال کا تعلق بلوچستان کے ضلع لسببیلہ سے ہے۔ وہ بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی صدر ہیں۔ ان کے والد جام میر محمد یوسف اور داد جام غلام قادر بھی بلوچستان کے وزیراعلیٰ رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں بلوچستان کے حلقہ این اے۔270 (NA-270 (Awaran-Lasbela))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | پہلی مدت 2018-2018 |
مابعد موجودہ
|