"شادن لنڈ ریلوے اسٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
لائن شامل کی، ربط درست کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 66: سطر 66:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ]
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ] {{wayback|url=https://www.pakrail.gov.pk/ |date=20210201190757 }}


{{کوٹری-اٹک ریلوے لائن}}
{{کوٹری-اٹک ریلوے لائن}}

نسخہ بمطابق 11:16، 2 اگست 2023ء

شادن لنڈ ریلوے اسٹیشن
Shadan Lund Railway Station
محل وقوعشادن لنڈ
مالکوزارت ريلوے، پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)کوٹری-اٹک ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSHDL
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
بستی لغور کوٹری-اٹک لائن کوٹ ادو جنکشن
Map

شادن لنڈ ریلوے اسٹیشن ، ڈیرہ غازی خان کے نزدیک پاکستان میں واقع ہے۔ شادن لُنڈ ریلوے اسٹیشن عوام کو ریلوے کی سفری سہولیات کے لیے 1965ء میں ریلوے اسٹیشن کی عمارت تعمیر کی گئی تھی جوکہ فن کا نمونہ تھی۔ مگر ریلوے انتظامیہ کی عدم توجہی اور مبینہ غفلت کی وجہ سے عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔۔۔ اور رات کی تاریکی میں لائٹ کا مناسب انتظام نہ ہونے سے ہر طرف اندھیرا چھایا ہوتا ہے اور ریلوے ملازمین کی رہائش کے لیے کوارٹرز بنائے گئے تھے اب کوارٹر بھوت بنگلے کا منظر پیش کر رہے ہیں کوارٹر کی چھتوں سے قیمتی گارڈر , ٹی آرز کھڑکیاں اور دروازے تک غائب ہیں۔

تاریخ

ریلوے اسٹیشن کوڈ

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق شدن لند ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SHDL ہے

موجودہ حالت

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

شدن لند ریلوے اسٹیشن شدن لند میں واقع ہے

رابطہ کی معلومات

تصاویر

مزید دیکھیے

بیرونی روابط