"خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
لائن شامل کی، ربط درست کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 63: سطر 63:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ]
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ] {{wayback|url=https://www.pakrail.gov.pk/ |date=20210201190757 }}


{{سانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن}}
{{سانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن}}

نسخہ بمطابق 09:13، 5 اگست 2023ء

خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن
Khushab Jn Railway Station
محل وقوعخوشاب
مالکپاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKHB
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
عقیل شاہ سانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن جوہرآباد
Map

خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن جو کہ ملکوال-خوشاب ریلوے لائن پر خوشاب شہر پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔

تاریخ

1887ء میں خوشاب ریلوے سٹیشن بنا تو پہلی ٹرین یہاں سے 1897ء میں ملکوال خوشاب کندیاں ٹریک پر چلائی گئی۔ 1931ء میں جب سرگودھا خوشاب ٹریک بنا تو یہاں مسافروں کی سہولت کے لئے یہاں پر مختلف سٹال اور دکانیں بنائی گئیں ۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KHB ہے

موجودہ حالت

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن ، خوشاب شہر کے وسط میں واقع ہے۔

رابطہ کی معلومات

تصاویر

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔