"غلام محمد آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اسکول؛ تزئینی تبدیلیاں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 13: سطر 13:


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [http://www.clocktowercity.com/ کلاک ٹاور سٹی کا موقع آن لائن]
* [http://www.clocktowercity.com/ کلاک ٹاور سٹی کا موقع آن لائن] {{wayback|url=http://www.clocktowercity.com/ |date=20220517151809 }}
* [http://www.faisalabad.gov.pk فیصل آباد گورنمنٹ کا موقع آن لائن]{{wayback|url=http://www.faisalabad.gov.pk/ |date=20060813061805 }}
* [http://www.faisalabad.gov.pk فیصل آباد گورنمنٹ کا موقع آن لائن]{{wayback|url=http://www.faisalabad.gov.pk/ |date=20060813061805 }}
* [[فیصل آباد]]
* [[فیصل آباد]]

نسخہ بمطابق 11:18، 20 فروری 2024ء

یہ فیصل آباد شہر کے بڑے رہائشی علاقوں میں سے ایک ہے۔ ایک زمانہ میں اسے ایشیا کی سب سے بڑی رہائشی کالونی کہا جاتا تھا۔ مدینہ چوک اس کا اہم خریداری کا مرکز ہے۔ تمام بینکوں کی شاخیں اور کھانے کے مراکز صدر بازار میں واقع ہیں۔ اس میں لڑکیوں کا ایک گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول، تین ہائی اسکول، تین مڈل اسکول، ایک ڈگری کالج جبکہ لڑکوں کا ایک گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول، تین ہائی اسکول اور تین مڈل اسکول واقع ہیں۔ اس کے علاوہ بہت سے پرائیویٹ تعلیمی ادارے بھی بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں مکمل ہونے والا ایک بڑا جنرل ہسپتال عوام کے علاج کے لیے اپنی خدمات پیش کر رہا ہے۔ شہر کی دو میں سے ایک سبزی منڈی یہاں پر واقع ہے۔

اہم شخصیات

مزید دیکھیے