رسالیوالہ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رسالیوالہ ریلوے اسٹیشن
Risalewala Railway Station
محل وقوعرسالیوالہ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈRSE
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
عباس پور خانیوال-وزیرآباد برانچ لائن سمن آباد
Map

رسالیوالہ ریلوے اسٹیشن، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن وزیرآباد خانیوال ریلوے لائن پر فیصل آباد شہر کے نواح میں واقع ایک چھوٹا ریلوے اسٹیشن ہے۔ اس اسٹیشن کے بالکل ساتھ فیصل آباد ہوائی اڈہ واقع ہے۔ جہاں سے رن وے پر ٹیک آف / لینڈنگ کرنے والے جہاز ریل گاڑی سے واضح نظر آتے ہیں۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق رسالیوالہ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ RSE ہے۔

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

رسالیوالہ ریلوے اسٹیشن رسالے والا میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔