سالگرہ (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سالگرہ
ہدایت کارقمر زیدی
پروڈیوسرنجمہ حسن
تحریرشمس حنفی
ستارےوحید مراد
شمیم آرا
طارق عزیز
سنتوش
نکہت سلطانہ
نرالا
آغا طالش
آصف علی زرداری (بطور بچہ اداکار)
موسیقیNashad
تاریخ نمائش
14 فروری 1969
دورانیہ
تقریبا 3 گھنٹے
ملکپاکستان
زباناردو

پاکستانی اردو فلم جو 1969ء میں جاری ہوئی۔ یہ فلم گیتوں والی محبت کی کہانی پر مشتمل تھی جس کی ہدایات قمر زیدی نے دیں اور یہ فلم نجمہ حسین کی تخلیق اور شمس حنفی کی لکھی ہوئی تھی۔ فلم کے کرداروں میں شمیم آرا، وحید مراد طارق عزیز، نرالا، نکہت سلطانہ، سنتوش اور تالش شامل تھے۔ فلم کے دو گانے بہت مقبول ہوئے، میری زندگی ہے نغمہ۔۔۔۔ اور لے آئے پھر کہاں پر۔۔۔۔ یہ دونوں گان میڈم نورحہاں نے گاے تھے۔

سابقہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے بطور بچہ اداکار، اس فلم میں نوجوان وحید مراد کے بچن کا کردار ادا کیا تھا، یہ آصف زرداری کی واحد معلوم فلم ہے جس میں انھوں نے کوئی کردار ادا کیا۔

موسیقی[ترمیم]

گیتیات[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

سالگرہ نے دو نگار ایوارڈز جیتے، ذیل کے زمروں میں[1]

زمرہ وصول کنندہ
بہترین موسیقی ناشاد
بہترین نورجہاں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "thehotspotonline.com -&nbspThis website is for sale! -&nbspthehotspotonline Resources and Information"۔ 03 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2015