شادی پلی ریلوے اسٹیشن
(شادیپالی ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
شادی پلی ریلوے اسٹیشن Shadipalli Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | شادی پلی | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | SPI | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
شادی پلی ریلوے اسٹیشن ،پاکستان میں واقع ہے۔یہ اسٹیشن حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن پر واقع ایک چھوٹا لیکن خوبصورت ریلوے اسٹیشن ہے یہ میرپورخاص ریلوے جنکشن سے کھوکھراپار کی طرف تقریباً بیس کلومیڑ دور واقع ہے۔[1]
ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق شادی پلی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SPI ہے۔
موجودہ حالت[ترمیم]
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع[ترمیم]
شادی پلی ریلوے اسٹیشن شادی پلی میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "شادی پلی ریلوے اسٹیشن،جہاں سے ہندوستان کی سرحد تک ٹرین سروس چلتی ہے"۔ 2022-11-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023