محمد پنجم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد پنجم 31 اگست 1876ء سے 27 اپریل 1909ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے 35ویں فرمانروا تھے۔ وہ 2 یا 3 نومبر 1844ء کو توپ کاپی محل استنبول میں پیدا ہوئے اور 73 برس کی عمر میں 3 یا 4 جولائی 1918ء کو فوت ہوئے۔ وہ سلطان عبدالمجید اول کے بیٹے تھے۔ ان کو والدہ کا نام صوفیہ تھا۔
ازواج[ترمیم]
انہوں نے پانچ شادیاں کیں۔
|
|||||||||||||||||
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔en: Mehmed V