جاوید اقبال (جج)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ڈاکٹر جاوید اقبال سے رجوع مکرر)
جاوید اقبال (جج)
تفصیل=
تفصیل=

عدالت عظمی پاکستان کے سینئر جسٹس
مدت منصب
5 اکتوبر 1986ء – 4 اکتوبر1989ء
نامزد کنندہ آئین پاکستان
جسٹس علی حسین قزلباش
جسٹس سعد سعود جان
لاہور عدالت عالیہ کے چیف جسٹس
مدت منصب
8 مارچ 1982ء – 5 اکتوبر 1986ء
نامزد کنندہ جنرل ضیاء الحق
جسٹس شمیم حسین قادری
جسٹس غلام مجدد مرزا
معلومات شخصیت
پیدائش 5 اکتوبر 1924ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 اکتوبر 2015ء (91 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ناصرہ اقبال   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد اقبال   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار سر محمد اقبال (والد)
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
جامعہ کیمبرج
سٹی لا کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  آپ بیتی نگار ،  منصف ،  سوانح نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومی اعزازات ہلال امتیاز
اعزازات

پاکستانی ماہر قانون اور ادیب، حکم الامت علامہ اقبال کے فرزند ،سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے بی اے پاس کرنے کے بعد 1954ء میں انگریزی اور فلسفہ میں ایم اے کا امتحان اعزاز کے ساتھ پاس کیا اور طلائی تمغا حاصل کیا۔ 1954ء میں کیمبرج یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی اور 1956ء میں بارایٹ لا ہوئے۔ 1960ء میں آسٹریا کے شہر کینبرا میں ایشیا میں آئین کا مستقبل کے مذکراہ میں شرکت کی۔ تین مرتبہ اقوام متحدہ میں پاکستانی وفد کے رکن کی حیثیت سے شریک ہوئے۔ 1961ء میں حکومت امریکا کی دعوت پر وہاں گئے اور کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ’’اقوام متحدہ کا مستقبل‘‘ پر لیکچر دیے۔ 1965ء میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر اور 1971ء میں لاہور ہائیکورٹ کے جج مقرر ہوئے۔ متعدد انگریزی اور اردو کتابوں کے مصنف ہیں۔ ہائیکورٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ایک دانشور کی حیثیت سے سرگرم رہے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • خطبات اقبال، تسہیل و تفہیم
  • رضیہ سلطانہ (ڈراما)
  • افکار اقبال (تشریحات جاوید)
  • جہاں جاوید (دو جلدیں)
  • اپنا گریبان چاک (خود نوشت)
  • زندہ رود (سوانح اقبال)
  • شذرات فکر اقبال (1961ء)
  • نظریہ پاکستان، انگریزی میں (1959ء)
  • پاکستان اور اسلامی لبرل تحریک، انگریزی میں (1994)۔
  • اسلام مین ریاست کا تصور : شخیص نو، انگریزی میں
  • اسلام اور پاکستان کی شناخت، انگریزی میں

وفات[ترمیم]

جاوید اقبال کینسر کے مریض تھے۔ 3 اکتوبر 2015ء کی صبح وہ شوکت خانم ہسپتال میں وفات پا گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]