آرکیٹاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرکیٹاس

Archytas

(قدیم یونانی میں: Ἀρχύτας ὁ Ταραντίνος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Bust from the Villa of the Papyri in Herculaneum, once identified as Archytas, now thought to be فیثاغورث[1]

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (قدیم یونانی میں: Ἀρχύτας ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 428 مسیح
ٹارنٹم، Magna Graecia
وفات 347 قبل مسیح (عمر 80–81)
تارانتو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان [2]،  طبیعیات دان [2]،  فلسفی [2]،  ماہر موسیقیات [2]،  انجینئر [2]،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضی ،  موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک فیثاغورثیت ،  فلسفۂ ما قبل سقراط   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آرکیٹاس (/ˈɑːrkɪtəs/; یونانی: Ἀρχύτας;قبل مسیح 428–347) قدیم یونان کا فلسقی، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور سیاست دان اور تزویر کار تھا۔ آرکیٹاس فیشا غورث مکتب فکر کا ایک سائنس دان تھا جس نے سب سے پہلے میکانیات پر باقاعدہ کام کیا، اسی وجہ سے اسے میکانیات کا بانی کہا جاتا ہے۔ یہ افلاطون کے اچھے دوستوں میں سے ایک تھا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Archita; Pitagora آرکائیو شدہ 2013-02-18 بذریعہ archive.today, Sito ufficiale del Museo Archeologico Nazionale di Napoli, retrieved 25 ستمبر 2012
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118645617 — بنام: Archytas, Tarentinus — اخذ شدہ بتاریخ: 21 نومبر 2023 — اجازت نامہ: CC0
  3. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا، جلد 7، صفحہ 1، 2004ء، قومی کونسل برائے اردو زبان، نئی دہلی
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔