آرکیٹاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آرکیٹاس

Archytas

(قدیم یونانی میں: Ἀρχύτας ὁ Ταραντίνος خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Bust from the Villa of the Papyri in Herculaneum, once identified as Archytas, now thought to be فیثاغورث[1]
Bust from the Villa of the Papyri in Herculaneum, once identified as Archytas, now thought to be فیثاغورث[1]

معلومات شخصیت
پیدائش 428 مسیح
تارانتو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 347 قبل مسیح (عمر 80–81)
تارانتو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان،  ماہر فلکیات،  سیاست دان،  فلسفی،  ماہر موسیقیات،  موسیقی کا نظریہ ساز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل ریاضی،  موسیقی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
تحریک فیثاغورثیت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تحریک (P135) ویکی ڈیٹا پر

آرکیٹاس (/ˈɑrkɪtəs/; یونانی: Ἀρχύτας;قبل مسیح 428–347) قدیم یونان کا فلسقی، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور سیاست دان اور تزویر کار تھا۔ آرکیٹاس فیشا غورث مکتب فکر کا ایک سائنس دان تھا جس نے سب سے پہلے میکانیات پر باقاعدہ کام کیا، اسی وجہ سے اسے میکانیات کا بانی کہا جاتا ہے۔ یہ افلاطون کے اچھے دوستوں میں سے ایک تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Archita; Pitagora, Sito ufficiale del Museo Archeologico Nazionale di Napoli, retrieved 25 ستمبر 2012
  2. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا، جلد 7، صفحہ 1، 2004ء، قومی کونسل برائے اردو زبان، نئی دہلی
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔