ای سی او کا تیسرا سربراہی اجلاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ای سی او کا تیسرا سربراہی اجلاس
1995 ECO Summit
میزبان ملک پاکستان
تاریخ14–15 مئی 1995
شہراسلام آباد
اگلااشک آباد 1996
پچھلااستنبول 1993
ویب سائیٹای سی او

ای سی او کا تیسرا سربراہی اجلاس اقتصادی تعاون تنظیم کا تیسرا سربراہی اجلاس تھا، جو 14–15 مئی 1995ء کو اسلام آباد، پاکستان میں منعقد ہوئی۔[1]

وفود کی شرکت[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 12 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]