ای سی او کا دوسرا سربراہی اجلاس
ای سی او اجلاس 1993ء | |
---|---|
میزبان ملک | ![]() |
تاریخ | 6–7 مئی 1993 |
شہر | استنبول |
اگلا | تہران 1992ء |
پچھلا | اسلام آباد 1995ء |
ویب سائیٹ | 2nd ECO Summit Report |
ای سی او اجلاس 1993ء اقتصادی تعاون تنظیم کا دوسرا اجلاس تھا جو، 6–7 مئی 1993ء کو استنبول، ترکی میں منعقد ہوا تھا۔[1] افغانستان کا اجلاس کے دوران میں ای سی او کے 10 ویں رکن ملک کے طور پر خیر مقدم کیا گیا۔
وفود کی شرکت[ترمیم]
- صدر برہان الدین ربانی – افغانستان
- Vice وزیر اعظم رسول جویلیف – آذربائیجان
- صدر ہاشمی رفسنجانی – ایران
- صدر نورسلطان نظربایف – قازقستان
- صدر عسکر عکیف – کرغیزستان
- وزیر اعظم نواز شریف – پاکستان
- چیئرمین ایمومالی رخمونوف – تاجکستان
- صدر سلیمان دیمیرل – ترکی
- صدر صفر مراد نیازاف – ترکمانستان
- صدر اسلام کریموف – ازبکستان
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "2nd ECO Summit Report". اقتصادی تعاون تنظیم. 1993. 12 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2016.