1951-52ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
Appearance
1951-52ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1951 ءسے اپریل 1952ء تک تھا [1] [2]
سیزن کا جائزہ
[ترمیم]بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
2 نومبر 1951 | بھارت | انگلینڈ | 1–1 [5] | — | — | — |
9 نومبر 1951 | آسٹریلیا | ویسٹ انڈیز | 4–1 [5] | — | — | — |
10 نومبر 1951 | پاکستان | میریلیبون | — | — | 1–0 [4] | — |
8 فروری 1952 | نیوزی لینڈ | ویسٹ انڈیز | 0–1 [2] | — | — | — |
16 فروری 1952 | سیلون | میریلیبون | — | — | 1–1 [2] | — |
نومبر
[ترمیم]انگلینڈ، بھارت میں
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت، پاکستان اور سیلون 1951–52ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#339 | 16–18 اکتوبر | وجے ہزارے | نائجل ہاورڈ | فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#342 | 13–16 نومبر | وجے ہزارے | نائجل ہاورڈ | بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#344 | 12–15 دسمبر | وجے ہزارے | نائجل ہاورڈ | ایڈن گارڈنز، کلکتہ | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#346 | 23–26 اکتوبر | وجے ہزارے | نائجل ہاورڈ | گرین پارک، کانپور | انگلینڈ 8 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#348 | 28–1 دسمبر | وجے ہزارے | ڈونلڈ کارر | مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ, مدراس | بھارت ایک اننگز اور 8 رنز سے |
ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا میں
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1951-52ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#340 | 9–13 نومبر | لنڈسے ہیسٹ | جان گوڈارڈ | گابا، برسبین | آسٹریلیا 3 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#341 | 30 نومبر-5 دسمبر | لنڈسے ہیسٹ | جان گوڈارڈ | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | آسٹریلیا 7 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#343 | 22–25 دسمبر | آرتھرمورس | جان گوڈارڈ | ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ | ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#345 | 31 دسمبر-3 جنوری | لنڈسے ہیسٹ | جان گوڈارڈ | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | آسٹریلیا 1 وکٹ سے | |||
ٹیسٹ#347 | 25–29 جنوری | لنڈسے ہیسٹ | جیفری سٹولمیئر | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | آسٹریلیا 202 رنز سے |
ایم سی سی، پاکستان میں
[ترمیم]فرسٹ کلاس سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ#1 | 10–12 نومبر | جہانگیرخان | ڈونلڈ کارر | جناح پارک, سیالکوٹ | میچ ڈرا | |||
میچ#2 | 15–18 نومبر | عبد الحفیظ کاردار | نائجل ہاورڈ | باغ جناح گراؤنڈ، لاہور | میچ ڈرا | |||
میچ#3 | 24–26 نومبر | حسن محمود | نائجل ہاورڈ | ڈرنگ اسٹیڈیم, بہاولپور | میچ ڈرا | |||
میچ#4 | 29 نومبر–2 دسمبر | عبد الحفیظ کاردار | نائجل ہاورڈ | جم خانہ گراؤنڈ, کراچی | پاکستان 4 وکٹوں سے |
فروری
[ترمیم]ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ میں
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1951–52ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#349 | 8–12 فروری | برٹ سٹکلف | جان گوڈارڈ | اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ | ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#350 | 15–19 فروری | برٹ سٹکلف | جان گوڈارڈ | ایڈن پارک، آکلینڈ | میچ ڈرا |
ایم سی سی، سیلون میں
[ترمیم]فرسٹ کلاس سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ#1 | 16–18 فروری | فریڈرک ڈی سارم | ڈونلڈ کارر | پی سراوانموتو اسٹیڈیم، کولمبو | کامن ویلتھ الیون ایک اننگز اور 259 رنز سے | |||
میچ#2 | 22–24 فروری | فریڈرک ڈی سارم | ڈونلڈ کارر | پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو | میریلیبون ایک اننگز اور 33 رنز سے |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Season 1951–52"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ "Season 1951–52 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020