مندرجات کا رخ کریں

آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ء گروپ سی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ء گروپ مرحلہ پانچ ٹیموں کے چار گروپوں میں کھیلا جا رہا ہے۔ ہر گروپ میں سرفہرست دو ٹیمیں سپر 8 مرحلہ میں آگے بڑھیں گے۔ [1]

حصہ لینے والی ٹیمیں[ترمیم]

گروپ
گروپ اے گروپ بی گروپ سی گروپ ڈی

مقامات[ترمیم]

 ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ
گیانا ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو سینٹ لوسیا
پروویڈنس اسٹیڈیم برائن لارا کرکٹ اکیڈمی ڈیرن سیمی کرکٹ گراؤنڈ
صلاحیت: 20,000 صلاحیت: 15,000 صلاحیت: 15,00015,000
میچ: 5 میچ: 4 میچ: 1

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1  افغانستان 2 2 0 0 4 5.225 سپر 8 میں پہنچ
2  ویسٹ انڈیز (سی2) (H) 2 2 0 0 4 3.574
3  یوگنڈا 3 1 2 0 2 −3.883
4  پاپوا نیو گنی 2 0 2 0 0 −0.434
5  نیوزی لینڈ (سی1) 1 0 1 0 0 −4.200
8 جون 2024 تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: کرک انفو
(H) میزبان


گروپ میچوں کے نتائج[ترمیم]

ٹیم ╲ راؤنڈ1234
 افغانستانجیتجیت
 نیوزی لینڈہار
 پاپوا نیو گنیہارہار
 یوگنڈاہارجیتہار
 ویسٹ انڈیزجیتجیت
آخری تجدید بشمول میچ جو 7 جون کو کھیلا گیا۔ ماخذ: بین الاقوامی کرکٹ کونسل
  = جیت;   = ڈرا;   = ہار

فکسچر اور نتائج[ترمیم]

پاپوا نیو گنی بمقابلہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]

2 جون 2024
10:30 یو ٹی سی-4
اسکور کارڈ
پاپوا نیو گنی 
136/8 (20 اوور)
ب
 ویسٹ انڈیز
137/5 (19 اوور)
سیس باؤ 50 (43)
آندرے رسل 2/19 (3 اوور)
روسٹن چیس 42* (27)
اسد والا 2/28 (4 اوور)
ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
پروویڈنس اسٹیڈیم، جارج ٹاؤن، گیانا
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقا) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: روسٹن چیس (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

افغانستان بمقابلہ یوگنڈا[ترمیم]

3 جون 2024
20:30 یو ٹی سی-4 (ر)
اسکور کارڑ
افغانستان 
183/5 (20 اوور)
ب
 یوگنڈا
58 (16 اوور)
افغانستان نے 125 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
پروویڈنس اسٹیڈیم، جارج ٹاؤن، گیانا
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: فضل حق فاروقی (افغانستان)

پاپوا نیو گنی بمقابلہ یوگینڈا[ترمیم]

5 جون 2024
19:30 یو ٹی سی-4 (ر)
اسکور کارڈ
پاپوا نیو گنی 
77 (19.1 اوور)
ب
 یوگنڈا
78/7 (18.2 اوور)
ریاضت علی شاہ 33 (56)
الی ناؤ 2/16 (4 اوور)
یوگینڈا نے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
پروویڈنس اسٹیڈیم، جارج ٹاؤن، گیانا
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقا) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ریاضت علی شاہ (یوگینڈا)
  • یوگینڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ یوگنڈا کی تمام فارمیٹس میں عالمی کپ میچ میں پہلی فتح تھی۔[4]

افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

7 جون 2024
19:30 یو ٹی سی-4 (ر)
اسکور کارڈ
افغانستان 
159/6 (20 اوور)
ب
 نیوزی لینڈ
75 (15.2 اوور)
گلین فلپس 18 (18)
فضل حق فاروقی 4/17 (3.2 اوور)
افغانستان نے 84 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
پروویڈنس اسٹیڈیم، جارج ٹاؤن، گیانا
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: رحمن اللہ گرباز (افغانستان)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ افغانستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں پہلی جیت تھی۔

یوگینڈا بمقابلہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]

8 جون 2024
20:30 یو ٹی سی-4 (ر)
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
173/5 (20 اوور)
ب
 یوگنڈا
39 (12 اوور)
جوما میاگی 13* (20)
عقیل حسین 5/11 (4 اوور)
ویسٹ انڈیز نے 134 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
پروویڈنس اسٹیڈیم، جارج ٹاؤن، گیانا
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: عقیل حسین (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عقیل حسین (ویسٹ انڈیز) نے ٹی/20 میں اپنی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
  • یہ ویسٹ انڈیز کی ٹی/20 بین الاقوامی کرکٹ میں رنز کے لحاظ سے سب سے زیادہ جیتنے والا مارجن تھا۔

نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]

پاپوا نیو گنی بمقابلہ افغانستان[ترمیم]

یوگینڈا بمقابلہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

پاپوا نیو گنی بمقابلہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

افغانستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "New format, new location: How the 2024 T20 World Cup will look"۔ International Cricket Council۔ 21 November 2022۔ 21 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2022 
  2. "Groups, fixtures confirmed for ICC Men's T20 World Cup 2024"۔ International Cricket Council (بزبان انگریزی)۔ 5 January 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2024 
  3. "T20 World Cup: Farooqi's maiden five-wicket haul seals 125-run win for Afghanistan over Uganda"۔ ANI News۔ 4 June 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2024 
  4. "Uganda's bowlers and Riazat seal their first win in T20 World Cup history"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2024