آیزو 3166-2:CA

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:35، 6 فروری 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

آیزو 3166-2:CA آیزو 3166-2 میں کینیڈا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز[ترمیم]

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم نام (فرانسیسی) ذیلی تقسیم زمرہ
CA-AB  البرٹا Alberta صوبہ
CA-BC  برٹش کولمبیا Colombie-Britannique صوبہ
CA-MB  مانیٹوبا Manitoba صوبہ
CA-NB  نیو برنزویک Nouveau-Brunswick صوبہ
CA-NL  نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور Terre-Neuve-et-Labrador صوبہ
CA-NS  نووا سکوشیا Nouvelle-Écosse صوبہ
CA-ON  انٹاریو Ontario صوبہ
CA-PE  پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ Île-du-Prince-Édouard صوبہ
CA-QC  کیوبیک Québec صوبہ
CA-SK  ساسکچیوان Saskatchewan صوبہ
CA-NT  شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈا Territoires du Nord-Ouest علاقہ
CA-NU  نناوت Nunavut علاقہ
CA-YT  يوكون [note 1] Territoire du Yukon علاقہ

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]