انجیلوس شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بازنطینی سلطنت
Byzantine Empire
1185–1204
The Byzantine Empire on the eve of the Sack of Constantinople, in 1204 AD.
The Byzantine Empire on the eve of the Sack of Constantinople, in 1204 AD.
دارالحکومتقسطنطنیہ
عمومی زبانیںوسطی یونانی, قدیم البانی, آرمینیائی, ارومانی زبان, قدیم کلیسا سلاوی, قدیم اناطولی ترکی اور دیگر جنوبی سلاوی زبانیں
مذہب
یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا
حکومتبادشاہت
بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست 
• 1185–1195; 1203–1204
آئزک دوم انجیلوس
• 1195–1203
الیکسیوس سوم
• 1203–1204
الیکسیوس چہارم
• 1204
الیکسیوس پنجم
• 1204
قسطنطین لاسکاریس
تاریخ 
• 
1185
• 
1204
ماقبل
مابعد
کومنینوس شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت
لاطینی سلطنت
سلطنت نیقیہ
سلطنت طربزون
Despotate of Epirus
Kingdom of Thessalonica
سلاجقہ روم


انجیلوس شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت پر 1185 اور 1204 عیسوی کے درمیان ھکمرانی تھی۔ انجیلوس خاندان آندرونیکوس اول کومنینوس کی معزولی کے بعد تخت پر براجمان ہوا، جو کومنینوس شاہی سلسلہ کا آخری مرد رکن تھا۔ اقتدار میں رہتے ہوئے، انجیلوس شاہی سلسلہ سلطنت بلغاریہ دوم کی بغاوت اور سلاجقہ روم کے ترکوں کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہے اور دیلماشا ساحل اور بلقان کے زیادہ تر علاقے جو مانوئل اول کومنینوس نے مملکت مجارستان سے حاصل کیے تھے کے نقصان کو نہ روک سکے۔

حوالہ جات[ترمیم]

مصادر[ترمیم]

  • Philip Sherrard, Great Ages of Man Byzantium, Time-Life Books, 1975.
  • Madden, Thomas F. Crusades the Illustrated History. 1st ed. Ann Arbor: University of Michigan, 2005.
  • Parker, Geoffrey. Compact History of the World, 4th ed. London: Times Books, 2005.
  • Mango, Cyril. The Oxford History of Byzantium, 1st ed. New York: Oxford UP, 2002.
  • Grant, R G. Battle: a Visual Journey Through 5000 Years of Combat. London: Dorling Kindersley, 2005.
  • Haldon, John. Byzantium at War 600 – 1453. New York: Osprey, 2000.
  • Norwich, John Julius (1997). A Short History of Byzantium. New York: Vintage Books.