بازنطینی تاریک دور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بازنطینی تاریک دور کی اصطلاح مشرقی رومی سلطنت (بازنطینی) سلطنت کی تاریخ میں ساتویں صدی اور آٹھویں صدی کے دوران کی ایک تاریخی اصطلاح ہے، جو قدیم بازنطینی دور کے اوائل اور "قرون وسطی" کے درمیان وسطی بازنطینی دور میں منتقلی کی نشان دہی کرتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

مصادر[ترمیم]

  • Timothy E. Gregory (2010)۔ A History of Byzantium (Second ایڈیشن)۔ Wiley-Blackwell۔ ISBN 978-1-4051-8471-7 
  • John Haldon (1997)۔ Byzantium in the Seventh Century: the Transformation of a Culture۔ Cambridge: Cambridge University Press۔ ISBN 0-521-31917-X 
  • سانچہ:The Cambridge History of the Byzantine Empire
  • سانچہ:A History of the Byzantine State and Society

کتابیات[ترمیم]