منارہ ٹیلیکوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(برج ٹیلیکوم سے رجوع مکرر)
برج ٹیلیکوم
عمومی معلومات
ملکملیشیا
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 55

منارہ ٹیلیکوم یا برج ٹیلیکوم (انگریزی: Menara Telekom) ملیشیا کے شہر کوالا لمپور میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 55 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 310 میٹر (1,017 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2001 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]