بھارت میں نام تبدیل ہونے والے مقامات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برطانوی راج کے دوران ہندوستان میں استعمال ہونے والے بہت سے شہروں کے ناموں کو مملکت متحدہ کے جانے کے بعد تبدیل کیا جانے لگا۔ محدود تعداد میں شہروں کے نام مسلمان فاتح کی آمد کے بعد بھی تبدیل ہوئے۔ تقسیم کے بعد سے ہندوستان میں عمارتوں اور شہروں کو ان کے پرانے ناموں یا نئے ناموں سے تبدیل کیا جا رہا ہے۔بہت سے روایتی نام جنہیں اب تک تبدیل نہیں کیا گیا، لوگوں میں کافی مقبول ہیں۔

ریاست یا صوبہ[ترمیم]

تبدیلیاں جو ابھی لاگو نہیں ہوئیں[ترمیم]

متحدہ علاقے[ترمیم]

  • Laccadive, Minicoy and Amindivi Islands سےلکشادیپ(یہ تبدیلی 1 نومبر 1973 سے لاگو ہوئی)
  • Pondicherry سے پدوچیری (1 اکتوبر 2006 سے تبدیلی لاگو ہوئی)

تبدیل شدہ ناموں کی فہرست[ترمیم]


آندھراپردیش[ترمیم]

تاریخ کے مختلف زمانوں (Pre-Mauryan, Maurayan, Satavahana, Andhra Ikshvaku, Vishnukundina, Eastern Chalukya, Kakateeya, Musunuri, Pemmasani etc. دور حکومت) میںآندھرا پردیش کے قصبوں اور شہروں کے نام درج ذیل ہیں۔ آندھرا کا نام Yuan Chang نے An-to-lo کے طور پر درج کیا ہے۔

  • آندھرا یا ترلنگڈیسا(Trilingadesa)
  • امراپورہ(Vishnukundin زمانے کے دوران ) سے امراوتی
  • بھاواپوری[6] سے بھاوا-پٹنا[6] سےBhavapatta[7] یاBhavapattu[8] سےباپاتلا, جسے Bhavanarayanaswami Temple (گنٹور ضلع)سے جانا جاتا ہے۔


الہ آباد کا نام پریاگ راج رکھے جانے کے بعد فیض آباد کا نام بھی ضلع ایودھیا رکھ دیا گیا ہے۔ گجرات کے شہر احمد آباد کے نام کو پہلے ایمداواد سے بدلا گیا تھا اب 2019 کے الیکشن سے قبل اس کا نام کرناوتی رکھ دیا جائے گا۔ اسی طرح اورنگ آباد کا نام شمبھا نگر، عثمان آباد کا نام دھارا شیو جبکہ آگرہ کا نام اگروال رکھنے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Punjab Reorganisation Act, 1966"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2018 
  2. http://www.lawsofindia.org/pdf/himachal_pradesh/1966/1966HP31.pdf
  3. Himanshi Dhawan (24 اکتوبر 2009)۔ "Orissa now Odisha"۔ Times of India۔ 11 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2009 
  4. "Orissa celebrates Odisha"۔ The Times of India۔ Nov 5, 2011۔ 26 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2011 
  5. "West Bengal to be renamed as 'Bengal' – Times of India"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2018 
  6. ^ ا ب "Stories of Bapatla, a Seacoast Town"۔ The Hans India (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2017 
  7. Annual Report of the Department of Archaeology & Museums, Andhra Pradesh .. (بزبان انگریزی)۔ Government of Andhra Pradesh۔ 1981۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2017 
  8. M. Krishna Kumari (1985-09-01)۔ Rule Of The Chalukya-Cholas In Andhradesa (بزبان انگریزی)۔ B.R. Pub. Corp.۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2017