بلہاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بیلہا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
بلہاہ
(عبرانی میں: בִּלְהָה ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
اولاد دان[1]،  نفتالی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بلہاہ یا بیلہا (Bilhah) (عبرانی: בִּלְהָה "ڈَگمَگاتی; شرمیلی", معیاری عبرانی Bilha, طبری Bilhâ) کتاب پیدائش میں مذکور ایک شخصیت ہے جو لابان کی بیٹی تھی اور جو راحیل کو یعقوب سے شادی کے موقع پر بطور کنیز عطا کی گئی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فصل: 30 — باب: 5-6
  2. فصل: 30 — باب: 7-8