"کاجول دیوگن مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 14: سطر 14:
}}
}}
'''کاجول''' ([[بنگلہ]] زبان : কাজল দেবগন Kajol Debgon)، ہندی فلموں کی ایک مشہور اداکارہ ہیں، کاجول پانچ اگست 1974 کو ہندوستانی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں، <ref>{{cite web |url=http://www.urdupoint.com/showbiz/celebrity/bollywood/kajol-836.html |title=کاجول |publisher=[[اردو پوائنٹ]] |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107011350/https://www.urdupoint.com/showbiz/celebrity/bollywood/kajol-836.html%20 |archivedate=2019-01-07 |access-date=2016-09-20 |url-status=live }}</ref> ان کی والدہ اداکار تنوجا مراٹھی تھی اور نانی شوبھنا سمرتھ بھی اداکارہ تھیں، کاجول کے والد شومُو مکھرجی فلمساز تھے، ان کی چھوٹی بہن تنشا بھی اب فلموں میں کام کر رہی ہیں ۔

کاجول نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1992 میں فلم 'بے خودی' سے کیا، جس میں انہوں نے رادھا کا کردار اداکیا تھا، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی لیکن اس فلم نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ جبکہ 1993 میں فلم بازیگر میں انہوں نے پہلی بار بولی وڈ کنگ [[شاہ رخ خان]] کے ساتھ اپنی بے ساختہ اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلم کو باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔ بازیگر، یہ دل لگی، دل والے دلہنیا لے جائیں گے، عشق، دشمن، پیار کیا توڈرنا کیا، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، فنا، یو می اور ہم، وی آر فیملی اور مائی نیم از خان کاجول کی مشہور فلمیں ہیں۔<ref>{{cite web |url=http://www.geourdu.tv/kajul-39-years-were/ |title=کاجول |publisher=[[جیو اردو]] |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107011357/http://www.geourdu.tv/kajul-39-years-were/%20 |archivedate=2019-01-07 |access-date=2016-09-20 |url-status=live }}</ref>
کاجول نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1992 میں فلم 'بے خودی' سے کیا، جس میں انہوں نے رادھا کا کردار اداکیا تھا، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی لیکن اس فلم نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ جبکہ 1993 میں فلم بازیگر میں انہوں نے پہلی بار بولی وڈ کنگ [[شاہ رخ خان]] کے ساتھ اپنی بے ساختہ اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلم کو باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔ بازیگر، یہ دل لگی، دل والے دلہنیا لے جائیں گے، عشق، دشمن، پیار کیا توڈرنا کیا، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، فنا، یو می اور ہم، وی آر فیملی اور مائی نیم از خان کاجول کی مشہور فلمیں ہیں۔<ref>{{cite web |url=http://www.geourdu.tv/kajul-39-years-were/ |title=کاجول |publisher=[[جیو اردو]] |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107011357/http://www.geourdu.tv/kajul-39-years-were/%20 |archivedate=2019-01-07 |access-date=2016-09-20 |url-status=dead }}</ref>

24 فروری 1999میں کاجول نے اداکار اجے دیوگن کو زندگی کا ساتھی بنا لیا۔ ان کی ایک چھوٹی بیٹی ہے جس کا نام نيسا ہے اور ایک بیٹا جس کا نام یُگ ہے۔ وہ اجے دیو گن اور اپنے 2 بچوں کے ساتھ خوش وخرم زندگی گزار رہی ہیں۔<ref>{{cite web |url=http://www.theacenews.com/viewdetail.php?nid=7022 |title=بھارتی اداکارہ کاجول |publisher=[[دی ایث نیوز]] |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107011353/http://www.theacenews.com/viewdetail.php?nid=7022%20 |archivedate=2019-01-07 |access-date=2016-09-20 |url-status=live }}</ref>
24 فروری 1999میں کاجول نے اداکار اجے دیوگن کو زندگی کا ساتھی بنا لیا۔ ان کی ایک چھوٹی بیٹی ہے جس کا نام نيسا ہے اور ایک بیٹا جس کا نام یُگ ہے۔ وہ اجے دیو گن اور اپنے 2 بچوں کے ساتھ خوش وخرم زندگی گزار رہی ہیں۔<ref>{{cite web |url=http://www.theacenews.com/viewdetail.php?nid=7022 |title=بھارتی اداکارہ کاجول |publisher=[[دی ایث نیوز]] |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107011353/http://www.theacenews.com/viewdetail.php?nid=7022%20 |archivedate=2019-01-07 |access-date=2016-09-20 |url-status=dead }}</ref>

کاجول کے نام کل 6 فلم فیئر ہیں، جن میں سے 5 بہترین اداکارہ کے ایوارڈ ہیں جو خود ایک ریکارڈ ہے، یہ ریکارڈ اداکارہ نوتن کو بھی حاصل ہے جو کاجول کی سگی خالہ ہیں۔ کاجول نے منفی کردار بھی بخوبی نبھائے جن میں فلم 'گپت' بھی شامل ہے جس کے لیے انہیں بہترین منفی کردار (ویلن) کے فلم فئیر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ کاجول کو2011 میں ہندوستان کے سب سے بڑے سویلین اعزاز پدما شری سے بھی نوازا گیا۔<ref>{{cite web|url=http://www.dawnnews.tv/news/1007910|title=ایور گرین کاجول|publisher=[[ڈان نیوز]]|date=5 اگست 2014|accessdate=5 اگست 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107011355/https://www.dawnnews.tv/news/1007910|archivedate=2019-01-07|url-status=live}}</ref>

نسخہ بمطابق 18:40، 20 ستمبر 2020ء

کاجول
(انگریزی میں: Kajol ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاجول کرن جوہر کی 40ویں سالگرہ بیش تاج لیندز اینڈ پر، 25 مئی 2012۔

معلومات شخصیت
پیدائش (1974-08-05) 5 اگست 1974 (عمر 49 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بنفشی   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
شریک حیات اجے دیوگن (شادی۔1999–تاحال)
اولاد 2
تعداد اولاد
والدین
والد شومو مکھرجی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ تنوجہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلمی اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1992–2001, 2006–2010
کارہائے نمایاں دل والے دلہنیا لے جائیں گے ،  کچھ کچھ ہوتا ہے ،  کبھی خوشی کبھی غم ،  دیوی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کاجول (بنگلہ زبان : কাজল দেবগন Kajol Debgon)، ہندی فلموں کی ایک مشہور اداکارہ ہیں، کاجول پانچ اگست 1974 کو ہندوستانی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں، [1] ان کی والدہ اداکار تنوجا مراٹھی تھی اور نانی شوبھنا سمرتھ بھی اداکارہ تھیں، کاجول کے والد شومُو مکھرجی فلمساز تھے، ان کی چھوٹی بہن تنشا بھی اب فلموں میں کام کر رہی ہیں ۔ کاجول نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1992 میں فلم 'بے خودی' سے کیا، جس میں انہوں نے رادھا کا کردار اداکیا تھا، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی لیکن اس فلم نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ جبکہ 1993 میں فلم بازیگر میں انہوں نے پہلی بار بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی بے ساختہ اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلم کو باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔ بازیگر، یہ دل لگی، دل والے دلہنیا لے جائیں گے، عشق، دشمن، پیار کیا توڈرنا کیا، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، فنا، یو می اور ہم، وی آر فیملی اور مائی نیم از خان کاجول کی مشہور فلمیں ہیں۔[2]

24 فروری 1999میں کاجول نے اداکار اجے دیوگن کو زندگی کا ساتھی بنا لیا۔ ان کی ایک چھوٹی بیٹی ہے جس کا نام نيسا ہے اور ایک بیٹا جس کا نام یُگ ہے۔ وہ اجے دیو گن اور اپنے 2 بچوں کے ساتھ خوش وخرم زندگی گزار رہی ہیں۔[3]

کاجول کے نام کل 6 فلم فیئر ہیں، جن میں سے 5 بہترین اداکارہ کے ایوارڈ ہیں جو خود ایک ریکارڈ ہے، یہ ریکارڈ اداکارہ نوتن کو بھی حاصل ہے جو کاجول کی سگی خالہ ہیں۔ کاجول نے منفی کردار بھی بخوبی نبھائے جن میں فلم 'گپت' بھی شامل ہے جس کے لیے انہیں بہترین منفی کردار (ویلن) کے فلم فئیر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ کاجول کو2011 میں ہندوستان کے سب سے بڑے سویلین اعزاز پدما شری سے بھی نوازا گیا۔[4]

حوالہ جات

  1. "کاجول"۔ اردو پوائنٹ۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2016 
  2. "کاجول"۔ جیو اردو۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2016 
  3. "بھارتی اداکارہ کاجول"۔ دی ایث نیوز۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2016 
  4. "ایور گرین کاجول"۔ ڈان نیوز۔ 5 اگست 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2014