"جماع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
جماع کا لفظ [[عربی]] اساس جمع سے اخذ کیا جاتا ہے اور اس کے معنی جمع ہو جانا یا باہم ملنا کے ہوتے ہیں جبکہ اس باھم ملنے سے عمومی طور پر مراد جنسی طور پر ملنے کی ہوتی ہے۔،<ref>ایک لغت آن لائن میں [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=6801 لفظ جماع کا مفہوم]۔</ref> اسی مفہوم کو عام طور پر جنسی روابط، مباشرت، ہم بستری وغیرہ کے ناموں سے بھی اختیار کیا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ الفاظ نسبتا{{دوزبر}} سخت و معیوب ہیں لہذا طبی و دیگر ویکیپیڈیا کے مضامین میں '''جماع''' کی اصطلاح کو منتخب کیا گیا ہے جس کو انگریزی میں sexual intercourse اور [[طب]] میں coitus یا پھر copulation بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے [[مؤنث]] و [[مذکر]] کے مابین ایسا رابطہ کے جس میں مذکر کے جسم سے منی (sperm) کا انتقال، مؤنث کے جسم کی جانب واقع ہو جماع کہلایا جاتا ہے۔<ref>ایک طبی لغت میں [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/two/000024176.htm لفظ copulation کا اندراج]۔</ref> جماع کے برعکس، [[جنس|جنس (sex)]] ایک ایسا لفظ ہے جو متعدد استعمالات رکھتا ہے؛ طب میں عام طور پر جنس سے مراد مؤنث یا مذکر صنف کی لی جاتی ہے۔<ref>طب میں لفظ [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/seven/000096351.htm sex کا مفہوم]۔</ref> جبکہ جنس کا لفظ، بلا تفریقِ جنسِ مؤنث و مذکر، دو (یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کے کسی بھی رابطے یا تعلق ظاہر کرتا ہے جس میں دونوں یا کسی ایک کے [[تولیدی اعضا]] کو تحریک ملے<ref>ایک عمومی لغت میں [http://www.bartleby.com/61/96/S0299600.html sex کے معنی] (اندراج 4)۔</ref>
جماع کا لفظ [[عربی]] اساس جمع سے اخذ کیا جاتا ہے اور اس کے معنی جمع ہو جانا یا باہم ملنا کے ہوتے ہیں جبکہ اس باھم ملنے سے عمومی طور پر مراد جنسی طور پر ملنے کی ہوتی ہے۔،<ref>ایک لغت آن لائن میں [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=6801 لفظ جماع کا مفہوم]۔</ref> اسی مفہوم کو عام طور پر جنسی روابط، مباشرت، ہم بستری وغیرہ کے ناموں سے بھی اختیار کیا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ الفاظ نسبتا{{دوزبر}} سخت و معیوب ہیں لہذا طبی و دیگر ویکیپیڈیا کے مضامین میں '''جماع''' کی اصطلاح کو منتخب کیا گیا ہے جس کو انگریزی میں sexual intercourse اور [[طب]] میں coitus یا پھر copulation بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے [[مؤنث]] و [[مذکر]] کے مابین ایسا رابطہ کے جس میں مذکر کے جسم سے منی (sperm) کا انتقال، مؤنث کے جسم کی جانب واقع ہو جماع کہلایا جاتا ہے۔<ref>ایک طبی لغت میں [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/two/000024176.htm لفظ copulation کا اندراج]۔</ref> جماع کے برعکس، [[جنس|جنس (sex)]] ایک ایسا لفظ ہے جو متعدد استعمالات رکھتا ہے؛ طب میں عام طور پر جنس سے مراد مؤنث یا مذکر صنف کی لی جاتی ہے۔<ref>طب میں لفظ [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/seven/000096351.htm sex کا مفہوم]۔</ref> جبکہ جنس کا لفظ، بلا تفریقِ جنسِ مؤنث و مذکر، دو (یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کے کسی بھی رابطے یا تعلق ظاہر کرتا ہے جس میں دونوں یا کسی ایک کے [[تولیدی اعضا]] کو تحریک ملے<ref>ایک عمومی لغت میں [http://www.bartleby.com/61/96/S0299600.html sex کے معنی] {{wayback|url=http://www.bartleby.com/61/96/S0299600.html |date=20080630012509 }} (اندراج 4)۔</ref>
[[فائل:Paul Avril - Les Sonnetts Luxurieux (1892) de Pietro Aretino, 2.jpg|تصغیر|جماع کا معروف طریقہ]]
[[فائل:Paul Avril - Les Sonnetts Luxurieux (1892) de Pietro Aretino, 2.jpg|تصغیر|جماع کا معروف طریقہ]]
[[فائل:Indiaerotic8.jpg|تصغیر|ہندوستانی شاہی جوڑے کا انداز ہم بستری]]
[[فائل:Indiaerotic8.jpg|تصغیر|ہندوستانی شاہی جوڑے کا انداز ہم بستری]]

نسخہ بمطابق 17:47، 29 دسمبر 2020ء

جماع کا لفظ عربی اساس جمع سے اخذ کیا جاتا ہے اور اس کے معنی جمع ہو جانا یا باہم ملنا کے ہوتے ہیں جبکہ اس باھم ملنے سے عمومی طور پر مراد جنسی طور پر ملنے کی ہوتی ہے۔،[1] اسی مفہوم کو عام طور پر جنسی روابط، مباشرت، ہم بستری وغیرہ کے ناموں سے بھی اختیار کیا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ الفاظ نسبتاً سخت و معیوب ہیں لہذا طبی و دیگر ویکیپیڈیا کے مضامین میں جماع کی اصطلاح کو منتخب کیا گیا ہے جس کو انگریزی میں sexual intercourse اور طب میں coitus یا پھر copulation بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے مؤنث و مذکر کے مابین ایسا رابطہ کے جس میں مذکر کے جسم سے منی (sperm) کا انتقال، مؤنث کے جسم کی جانب واقع ہو جماع کہلایا جاتا ہے۔[2] جماع کے برعکس، جنس (sex) ایک ایسا لفظ ہے جو متعدد استعمالات رکھتا ہے؛ طب میں عام طور پر جنس سے مراد مؤنث یا مذکر صنف کی لی جاتی ہے۔[3] جبکہ جنس کا لفظ، بلا تفریقِ جنسِ مؤنث و مذکر، دو (یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کے کسی بھی رابطے یا تعلق ظاہر کرتا ہے جس میں دونوں یا کسی ایک کے تولیدی اعضا کو تحریک ملے[4]

جماع کا معروف طریقہ
ہندوستانی شاہی جوڑے کا انداز ہم بستری

دوسرے حیوانات

شیروں کا ایک جوڑا کینیا میں ملاپ کرتے ہوئے
گریلو مکھیاں ملاپ کرتے ہوئے

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ایک لغت آن لائن میں لفظ جماع کا مفہوم۔
  2. ایک طبی لغت میں لفظ copulation کا اندراج۔
  3. طب میں لفظ sex کا مفہوم۔
  4. ایک عمومی لغت میں sex کے معنی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bartleby.com (Error: unknown archive URL) (اندراج 4)۔
  5. اسلام میں جماع - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا