"نوبل انعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 71: سطر 71:
* 1926ء کا طب کا نوبل انعام Johannes Fibiger کو دیا گیا تھا جس نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ [[کینسر]] ایک طفیلی کیڑے Spiroptera carcinoma کی وجہ سے ہوتا ہے۔ بعد میں یہ غلط ثابت ہوا۔<ref>[http://edition.cnn.com/2009/LIVING/wayoflife/10/06/mf.nobel.odd.facts/index.html?iref=24hours]</ref>
* 1926ء کا طب کا نوبل انعام Johannes Fibiger کو دیا گیا تھا جس نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ [[کینسر]] ایک طفیلی کیڑے Spiroptera carcinoma کی وجہ سے ہوتا ہے۔ بعد میں یہ غلط ثابت ہوا۔<ref>[http://edition.cnn.com/2009/LIVING/wayoflife/10/06/mf.nobel.odd.facts/index.html?iref=24hours]</ref>
* 1927ء کا طب کا نوبل انعام آسٹریا کے ایک ڈاکٹر Julius Wagner-Jauregg کو ملا تھا۔ اس نے آتشک ([[آتشک]]) کے مریضوں میں [[ملیریا]] کے مریض کا خون داخل کیا تھا تاکہ انہیں بھی ملیریا ہو جائے جسے بعد میں [[کوئینین]] سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ اس ڈاکٹر کا خیال تھا کہ بخار اور کپکپی سے سیفیلس کے مریض بہتر ہو جاتے ہیں۔<!-- it was dangerous, killing about 15% of patients -->
* 1927ء کا طب کا نوبل انعام آسٹریا کے ایک ڈاکٹر Julius Wagner-Jauregg کو ملا تھا۔ اس نے آتشک ([[آتشک]]) کے مریضوں میں [[ملیریا]] کے مریض کا خون داخل کیا تھا تاکہ انہیں بھی ملیریا ہو جائے جسے بعد میں [[کوئینین]] سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ اس ڈاکٹر کا خیال تھا کہ بخار اور کپکپی سے سیفیلس کے مریض بہتر ہو جاتے ہیں۔<!-- it was dangerous, killing about 15% of patients -->
* 1947ء میں انگریز کیمسٹ Sir Robert Robinson کو اورگینک کیمسٹری کا نوبل انعام ملا تھا۔ پاکستانی سائنس دان [[پروفیسر عطا الرحمان]] نے اسے غلط ثابت کر دیا<ref>[http://www.arsco.org/detailed/1120121b-a6d3-4c4b-b37b-9337688eb0de]</ref>
* 1947ء میں انگریز کیمسٹ Sir Robert Robinson کو اورگینک کیمسٹری کا نوبل انعام ملا تھا۔ پاکستانی سائنس دان [[پروفیسر عطا الرحمان]] نے اسے غلط ثابت کر دیا<ref>{{Cite web |url=http://www.arsco.org/detailed/1120121b-a6d3-4c4b-b37b-9337688eb0de |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-12-25 |archive-date=2016-03-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160307180802/http://www.arsco.org/detailed/1120121b-a6d3-4c4b-b37b-9337688eb0de |url-status=dead }}</ref>
* 1997ء میں معاشیات کا نوبل انعام Myron S. Scholes اور Robert C. Merton کو دیا گیا جنہوں نے derivatives کی قیمت طے کرنے کا نیا حسابی فارمولا ایجاد کیا تھا۔ یہ دونوں Long-Term Capital Management کے ڈائیریکٹرز میں سے تھے۔ 1998ء میں اس کمپنی کو صرف چار مہینوں میں 4.6 ارب امریکی ڈالر کا نقصان ہوا اور اسے فیڈرل ریزرو کی نگرانی میں [[بیل آوٹ]] کر دیا گیا۔<ref>[[:en:Long-Term Capital Management|انگریزی ویکیپیڈیا پر]]</ref>
* 1997ء میں معاشیات کا نوبل انعام Myron S. Scholes اور Robert C. Merton کو دیا گیا جنہوں نے derivatives کی قیمت طے کرنے کا نیا حسابی فارمولا ایجاد کیا تھا۔ یہ دونوں Long-Term Capital Management کے ڈائیریکٹرز میں سے تھے۔ 1998ء میں اس کمپنی کو صرف چار مہینوں میں 4.6 ارب امریکی ڈالر کا نقصان ہوا اور اسے فیڈرل ریزرو کی نگرانی میں [[بیل آوٹ]] کر دیا گیا۔<ref>[[:en:Long-Term Capital Management|انگریزی ویکیپیڈیا پر]]</ref>


سطر 85: سطر 85:


== بیرونی ربط ==
== بیرونی ربط ==
* [http://afaq.co/prose/deewar-pay-dastak-columns/1151-night-had-ki-kahani.html نائٹ ہڈ۔ اردو میں]
* [http://afaq.co/prose/deewar-pay-dastak-columns/1151-night-had-ki-kahani.html نائٹ ہڈ۔ اردو میں]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 19:41، 10 فروری 2021ء

A golden medallion with an embossed image of Alfred Nobel facing left in profile. To the left of the man is the text "ALFR•" then "NOBEL", and on the right, the text (smaller) "NAT•" then "MDCCCXXXIII" above, followed by (smaller) "OB•" then "MDCCCXCVI" below.
وضاحتOutstanding contributions for humanity in کیمیا، ادب، امن، طبیعیات، فزیالوجی یا طب
ملک
میزبان
  • سویڈش اکیڈمی
  • Nobel committee of Royal Swedish Academy of Sciences
  • Nobel committee of Karolinska Institutet
  • Norwegian Nobel Committee
ویب سائٹnobelprize.org
نوبل انعام

نوبل انعام کا بانی الفریڈ نوبل تھا۔ الفریڈ سویڈن میں پیدا ہوا لیکن اس نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ روس میں گزارا۔ ڈائنامائٹ الفریڈ نوبل ہی نے ایجاد کیا۔ اس کے علاوہ متعدد دوسری ایجادات کا سہرا بھی اسی کے سر ہے۔ اپنی زمینوں اور ڈائنامائٹ سے کمائی گئی دولت کے باعث 1896ء میں اپنے انتقال کے وقت نوبل کے اکاؤنٹ میں 90 لاکھ ڈالر کی رقم تھی۔

الفریڈ نوبل

موت سے قبل اس نے اپنی وصیت میں لکھ دیا تھا کہ اس کی یہ دولت ہر سال ایسے افراد یا اداروں کو انعام کے طور پر دی جائے جنہوں نے گزشتہ سال کے دوران میں طبیعیات، کیمیا، طب، ادب اور امن کے میدانوں میں کوئی کارنامہ انجام دیا ہو۔

پس اس وصیت کے تحت فوراً ایک فنڈ قائم کر دیا گیا جس سے حاصل ہونے والا منافع نوبل انعام کے حق داروں میں تقسیم کیا جانے لگا۔ 1968ء سے نوبل انعام کے شعبوں میں معاشیات کا بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوبل فنڈ کے بورڈ کے 6 ڈائریکٹر ہیں جو دو سال کے لیے منتخب کیے جاتے ہیں اور ان کا تعلق سویڈن یا ناروے کے علاوہ کسی اور ملک سے نہیں ہو سکتا۔

نوبل فنڈ میں ہر سال منافع میں اضافے کے ساتھ ساتھ انعام کی رقم بھی بڑھ رہی ہے۔ 1948ء میں انعام یافتگان کو فی کس 32 ہزار ڈالر ملے تھے، جب کہ 1997ء میں یہی رقم بڑھ کر 10 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔

نوبل انعام کی پہلی تقریب الفریڈ کی پانچویں برسی کے دن یعنی 10 دسمبر 1901ء کو منعقد ہوئی تھی۔ تب سے یہ تقریب ہر سال اسی تاریخ کو ہوتی ہے۔

انعام زمرہ امتیازی خصوصیات
Original design ®© The Nobel Foundation. طبیعیات کا نوبل انعام "رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز" کی جانب سے اس شخص کو دیا جاتا ہے جس نے طبیعیات کے شعبے میں اہم ترین دریافت یا ایجاد کی ہو
Original design ®© The Nobel Foundation. کیمیا کا نوبل انعام "رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز" کی جانب سے اس شخص کو دیا جاتا ہے جس نے طبیعیات کے شعبے میں اہم ترین دریافت یا بہتری کی ہو
Original design ®© The Nobel Foundation. نوبل انعام برائے طب "کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ" کی جانب سے اس شخص کو دیا جاتا ہے جس نے طب کے شعبے میں اہم ترین دریافت کی ہو
Original design ®© The Nobel Foundation. ادب کا نوبل انعام "سوئیڈش اکیڈمی " کی جانب سے اس شخص کو دیا جاتا ہے جس نے ادب کے شعبے میں نمایاں کام کیا ہو
Original design ®© The Nobel Foundation. امن کا نوبل انعام "نارویجیئن نوبل کمیٹی" کی جانب سے اس شخص کو دیا جاتا ہے جس نے اقوام کے درمیان دوستی، افواج کےخاتمے یا کمی اور امن عمل تشکیل دینے یا اس میں اضافہ کرنے کے حوالے سے نمایاں خدمات انجام دی ہوں۔
Original design ®© The Nobel Foundation. اقتصادیات کا نوبل انعام اسے باضابطہ طور پر الفریڈ نوبل یادگاری The Sveriges Riksbank Prize کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی سفارش نوبل نے نہیں کی تھی۔ یہ انعام "رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز" دیتی ہے

فائل:Thumb

مزید

نوبل انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست

غلط نوبل انعام

  • 1926ء کا طب کا نوبل انعام Johannes Fibiger کو دیا گیا تھا جس نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ کینسر ایک طفیلی کیڑے Spiroptera carcinoma کی وجہ سے ہوتا ہے۔ بعد میں یہ غلط ثابت ہوا۔[1]
  • 1927ء کا طب کا نوبل انعام آسٹریا کے ایک ڈاکٹر Julius Wagner-Jauregg کو ملا تھا۔ اس نے آتشک (آتشک) کے مریضوں میں ملیریا کے مریض کا خون داخل کیا تھا تاکہ انہیں بھی ملیریا ہو جائے جسے بعد میں کوئینین سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ اس ڈاکٹر کا خیال تھا کہ بخار اور کپکپی سے سیفیلس کے مریض بہتر ہو جاتے ہیں۔
  • 1947ء میں انگریز کیمسٹ Sir Robert Robinson کو اورگینک کیمسٹری کا نوبل انعام ملا تھا۔ پاکستانی سائنس دان پروفیسر عطا الرحمان نے اسے غلط ثابت کر دیا[2]
  • 1997ء میں معاشیات کا نوبل انعام Myron S. Scholes اور Robert C. Merton کو دیا گیا جنہوں نے derivatives کی قیمت طے کرنے کا نیا حسابی فارمولا ایجاد کیا تھا۔ یہ دونوں Long-Term Capital Management کے ڈائیریکٹرز میں سے تھے۔ 1998ء میں اس کمپنی کو صرف چار مہینوں میں 4.6 ارب امریکی ڈالر کا نقصان ہوا اور اسے فیڈرل ریزرو کی نگرانی میں بیل آوٹ کر دیا گیا۔[3]

آئن اسٹائن

آئن اسٹائن کو نظریہ اضافیت پر نوبل انعام نہیں ملا بلکہ ضیا برقی اثر پر ملا۔ لیکن انعام کی پوری رقم اسکی طلاق شدہ بیوی Mileva Maric کو ملی کیونکہ یہ طلاق کے معاہدے کی شرط تھی۔

علامہ اقبال

سال 1914ء کے اوائل میں تیار ہونے والی ایک خفیہ رپورٹ میں نوبل کمیٹی کے چیئرمین ہیرلڈ ہئیارن نے لکھا تھا کہ نوبل کمیٹی نے علامہ اقبال کو نوبل انعام سے اس لئے محروم رکھا کہ ان کے نظریات زوال پزیر اسلامی دنیا میں مغربی دنیا سے مسابقت کےلیے ایک نیا تحرک پیدا نہ کردیں نیز وہ مسلم قوم کو اقوام مغرب سے برتر سمجھتے تھے۔ [4]

مزید دیکھیے

بیرونی ربط

حوالہ جات

  1. [1]
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 07 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2014 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا پر
  4. بی بی سی اردو: علامہ اقبال کو نوبیل انعام کیوں نہ ملا؟