"اگستیا پہاڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 31: سطر 31:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{زمرہ کومنز|Agastya Mala}}
{{زمرہ کومنز|Agastya Mala}}
* [http://www.hindu.com/2009/06/06/stories/2009060656400400.htm اگستیا پہاڑ مگرمچھ بحالی و تحقیقی مرکز]
* [http://www.hindu.com/2009/06/06/stories/2009060656400400.htm اگستیا پہاڑ مگرمچھ بحالی و تحقیقی مرکز] {{wayback|url=http://www.hindu.com/2009/06/06/stories/2009060656400400.htm |date=20121109222330 }}
{{مغربی گھاٹ}}
{{مغربی گھاٹ}}



نسخہ بمطابق 10:29، 17 اگست 2021ء

اگستیا پہاڑ
اگستیا پہاڑ کا منظر
بلند ترین مقام
بلندی1,868 میٹر (6,129 فٹ)
امتیاز1,497 میٹر (4,911 فٹ)
اسما
ترجمہاگستیا پہاڑ (ملیالم / تمل)
جغرافیہ
اگستیا پہاڑ is located in ٰبھارت
اگستیا پہاڑ
سلسلہ کوہمغربی گھاٹ

اگستیا پہاڑ جنوبی ہند کی ایک پہاڑی چوٹی ہے۔ اس کی اونچائی 1,868 میٹر (6,129 فیٹ) ہے۔ یہ کیرلا اور تمل ناڈو کی سرحد پر؛ نئیار جنگلی حیات پناہ گاہ میں واقع ہے۔[1] یہ اگستیا پہاڑ تحفّظ شدہ علاقے کا حصہ ہے۔ دریائے تامراپرنی اس پہاڑ کے مشرقی حصے سے شروع ہو کر تمل ناڈو کے ترونلویلی ضلع پر محیط ہے۔

حوالہ جات

  1. Agasthyamalai Google Maps https://goo.gl/maps/wYZ9YtRskUp

بیرونی روابط