"گری راج سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
== سیاسی زندگی == |
== سیاسی زندگی == |
||
2005ء تا 2010ء وہ [[حکومت بہار]] میں وزیر تھے۔ وہ ابتدا سے ہی [[نریندر مودی]] کے زبردست مداح رہے ہیں۔ انہوں علی الاعلان مودی کی تائید کی اور ایک لمبے عرصے سے ان کے وزیر اعظم ہونے کی وکالت کرتے رہے ہیں۔ بہار میں بی جے پی جدیو اتحاد ختم ہونے کے بعد [[نتیش کمار]] نے جن وزرا کوبرطرف کیا تھا ان میں گری راج سنگھ کا نام بھی نمایاں تھا۔ وہ بہار اسٹیٹ بھارتیہ جنتا پارٹی کے 16 رکنی انتخابی کمیٹی کے رکن ہیں۔ وہ [[رکن پارلیمان]] ہیں اور 2014ء کے انتخابات میں نوادا لوک سبھا نشست کی جیت حاصل کی تھی۔<ref>{{cite news |url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2014-01-11/patna/46089379_1_election-panel-state-bjp-graduate-constituency |title=State BJP forms 16-member election panel |first=Abhay |last=Singh |publisher=[[دی ٹائمز آف انڈیا]] |date=11 جنوری 2014 |accessdate=28 جنوری 2014 |archive-date=2014-01-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140115121054/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2014-01-11/patna/46089379_1_election-panel-state-bjp-graduate-constituency |url-status=dead }}</ref> |
2005ء تا 2010ء وہ [[حکومت بہار]] میں وزیر تھے۔ وہ ابتدا سے ہی [[نریندر مودی]] کے زبردست مداح رہے ہیں۔ انہوں علی الاعلان مودی کی تائید کی اور ایک لمبے عرصے سے ان کے وزیر اعظم ہونے کی وکالت کرتے رہے ہیں۔ بہار میں بی جے پی جدیو اتحاد ختم ہونے کے بعد [[نتیش کمار]] نے جن وزرا کوبرطرف کیا تھا ان میں گری راج سنگھ کا نام بھی نمایاں تھا۔ وہ بہار اسٹیٹ بھارتیہ جنتا پارٹی کے 16 رکنی انتخابی کمیٹی کے رکن ہیں۔ وہ [[رکن پارلیمان]] ہیں اور 2014ء کے انتخابات میں نوادا لوک سبھا نشست کی جیت حاصل کی تھی۔<ref>{{cite news |url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2014-01-11/patna/46089379_1_election-panel-state-bjp-graduate-constituency |title=State BJP forms 16-member election panel |first=Abhay |last=Singh |publisher=[[دی ٹائمز آف انڈیا]] |date=11 جنوری 2014 |accessdate=28 جنوری 2014 |archive-date=2014-01-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140115121054/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2014-01-11/patna/46089379_1_election-panel-state-bjp-graduate-constituency |url-status=dead }}</ref> |
||
2016ء میں وہ اس وقت سرخیوں میں آئے جب انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب کے ماننے والوں کو ایک ہی تعداد میں بچے پیدا کرنے چاہیے۔<ref>{{cite news|title=Giriraj Singh kicks up row over population control remark|url=http://www.abplive.in/india-news/giriraj-singh-kicks-up-row-over-population-control-remark-326689|accessdate=3 نومبر 2016|publisher=[[اے بی پی نیوز]]|date=21 اپریل 2016}}</ref> اکتوبر 2016ء میں انہوں نے ہندو کو زیادہ بچے پیدا کرنے چاہیے۔ 2016ء میں انہوں نے کہا کہ ہندو کی تعاد بھارت میں اور بڑھنی چاہیے۔<ref>{{cite news|title=Union Minister Giriraj Singh Urges Hindus To 'Increase Their Population'|url=http://www.ndtv.com/india-news/union-minister-giriraj-singh-urges-hindus-to-increase-their-population-1478080|accessdate=3 نومبر 2016|publisher=[[این ڈی ٹی وی]]}}</ref><ref>{{cite news|title=Union Minister Giriraj Singh urges Hindus should to increase their population – Firstpost|url=http://www.firstpost.com/politics/union-minister-giriraj-singh-urges-hindus-should-to-increase-their-population-3069096.html|accessdate=3 نومبر 2016|publisher=[[فرسٹ پوسٹ]]|date=24 اکتوبر 2016}}</ref> |
2016ء میں وہ اس وقت سرخیوں میں آئے جب انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب کے ماننے والوں کو ایک ہی تعداد میں بچے پیدا کرنے چاہیے۔<ref>{{cite news|title=Giriraj Singh kicks up row over population control remark|url=http://www.abplive.in/india-news/giriraj-singh-kicks-up-row-over-population-control-remark-326689|accessdate=3 نومبر 2016|publisher=[[اے بی پی نیوز]]|date=21 اپریل 2016|archive-date=2019-10-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20191027072904/https://www.abplive.in/india-news/giriraj-singh-kicks-up-row-over-population-control-remark-326689|url-status=dead}}</ref> اکتوبر 2016ء میں انہوں نے ہندو کو زیادہ بچے پیدا کرنے چاہیے۔ 2016ء میں انہوں نے کہا کہ ہندو کی تعاد بھارت میں اور بڑھنی چاہیے۔<ref>{{cite news|title=Union Minister Giriraj Singh Urges Hindus To 'Increase Their Population'|url=http://www.ndtv.com/india-news/union-minister-giriraj-singh-urges-hindus-to-increase-their-population-1478080|accessdate=3 نومبر 2016|publisher=[[این ڈی ٹی وی]]}}</ref><ref>{{cite news|title=Union Minister Giriraj Singh urges Hindus should to increase their population – Firstpost|url=http://www.firstpost.com/politics/union-minister-giriraj-singh-urges-hindus-should-to-increase-their-population-3069096.html|accessdate=3 نومبر 2016|publisher=[[فرسٹ پوسٹ]]|date=24 اکتوبر 2016}}</ref> |
||
نسخہ بمطابق 17:40، 24 دسمبر 2021ء
گری راج سنگھ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر برائے مویشی پروری، ڈیری اور ماہی پروری | |||||||
آغاز منصب 30 مئی 2019 | |||||||
وزیر اعظم | نریندر مودی | ||||||
وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتیں | |||||||
مدت منصب ستمبر 2017 – مئی 2019 | |||||||
| |||||||
وزیر مملکت برائے بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتیں | |||||||
مدت منصب 9 نومبر 2014 – 3 ستمبر 2017 | |||||||
رکن پارلیمان از لوک سبھا | |||||||
آغاز منصب 23 مئی 2019 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 16 مئی 2014 – 25 مئی 2019 | |||||||
| |||||||
رکن بہار ودھان پریشد | |||||||
مدت منصب 2002 – مئی 2014 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 ستمبر 1952ء (72 سال) | ||||||
شہریت | بھارت [1] | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی [1] | ||||||
اولاد | 1 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ مگدھ | ||||||
پیشہ | سیاست دان [1] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
گری راج سنگھ (انگریزی: Giriraj Singh) (ولادت: 8 ستمبر 1952ء) بھارت کے سیاست دان ہیں جن کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے۔ وہ مودی کی دوسری وزارت میں حلبیات و سمکیات کے وزیر ہیں۔
ذاتی زندگی
گری راج سنگھ کی ولادت بھارت کی ریاست بہار کے لکھی سرائے ضلع کے برہیا نامی گاوں میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام رام اوتار اور والدہ تارا دیوی ہیں۔[2][2] انہوں نے 1971ء میں مگدھ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔[2][3] ان کی شادی اما سنہا سے ہوئی اور ان کی ایک بیٹی ہیے۔
سیاسی زندگی
2005ء تا 2010ء وہ حکومت بہار میں وزیر تھے۔ وہ ابتدا سے ہی نریندر مودی کے زبردست مداح رہے ہیں۔ انہوں علی الاعلان مودی کی تائید کی اور ایک لمبے عرصے سے ان کے وزیر اعظم ہونے کی وکالت کرتے رہے ہیں۔ بہار میں بی جے پی جدیو اتحاد ختم ہونے کے بعد نتیش کمار نے جن وزرا کوبرطرف کیا تھا ان میں گری راج سنگھ کا نام بھی نمایاں تھا۔ وہ بہار اسٹیٹ بھارتیہ جنتا پارٹی کے 16 رکنی انتخابی کمیٹی کے رکن ہیں۔ وہ رکن پارلیمان ہیں اور 2014ء کے انتخابات میں نوادا لوک سبھا نشست کی جیت حاصل کی تھی۔[4] 2016ء میں وہ اس وقت سرخیوں میں آئے جب انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب کے ماننے والوں کو ایک ہی تعداد میں بچے پیدا کرنے چاہیے۔[5] اکتوبر 2016ء میں انہوں نے ہندو کو زیادہ بچے پیدا کرنے چاہیے۔ 2016ء میں انہوں نے کہا کہ ہندو کی تعاد بھارت میں اور بڑھنی چاہیے۔[6][7]
گری راج سنگھ ایک ہندو وادی نیتا کے طور پر معروف ہیں۔ مئی 2019ء میں مودی کی دوسری وزارت میں کابینہ بھارت میں شامل کیے گئے۔ انہوں نے بیگو سرائے لوک سبھا حلقہ سے بھارت کے عام انتخابات، 2019ء میں سی پی آئی کے قدآور امیدوار کنہیا کمار کو سکشت دے کر لوک سبھا کی نشست اپنے نام کی تھی۔[8][9]
حوالہ جات
- ^ ا ب پ https://web.archive.org/web/20190820105457/https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/ — سے آرکائیو اصل فی 20 اگست 2019
- ^ ا ب پ "Giriraj Singh"۔ National Portal of India۔ Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2019۔
Father's Name: Shri Ramavtar Singh Mother's Name: Late Smt. Tara Devi
- ↑ "लोकसभा चुनाव: करोड़पति गिरिराज सिंह पर आधा दर्जन मामले हैं दर्ज"۔ Hindustan۔ 7 اپریل 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019
- ↑ Abhay Singh (11 جنوری 2014)۔ "State BJP forms 16-member election panel"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 15 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014
- ↑ "Giriraj Singh kicks up row over population control remark"۔ اے بی پی نیوز۔ 21 اپریل 2016۔ 27 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2016
- ↑ "Union Minister Giriraj Singh Urges Hindus To 'Increase Their Population'"۔ این ڈی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2016
- ↑ "Union Minister Giriraj Singh urges Hindus should to increase their population – Firstpost"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 24 اکتوبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2016
- ↑ "PM Modi allocates portfolios. Full list of new ministers"، Live Mint، 31 May 2019
- ↑ "BJP's Giriraj Singh Beats Kanhaiya Kumar By 4 Lakh Votes In Begusarai"۔ NDTV.com۔ 24 May 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2019