"لائلپور عجائب گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 31°25′18″N 73°05′01″E / 31.421772°N 73.083525°E / 31.421772; 73.083525
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← == مزید دیکھیے ==, ویب گاہ؛ تزئینی تبدیلیاں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 32: سطر 32:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==


* [http://lyallpurmuseum.gov.pk/ لائلپور میوزیم کی سرکاری ویب گاہ]
* [http://lyallpurmuseum.gov.pk/ لائلپور میوزیم کی سرکاری ویب گاہ] {{wayback|url=http://lyallpurmuseum.gov.pk/ |date=20230603070305 }}
* [https://www.youtube.com/watch?v=X1vfklybnAw یوٹیوب پر] [http://lyallpurmuseum.gov.pk/ لائلپور] میوزیم
* [https://www.youtube.com/watch?v=X1vfklybnAw یوٹیوب پر] [http://lyallpurmuseum.gov.pk/ لائلپور] {{wayback|url=http://lyallpurmuseum.gov.pk/ |date=20230603070305 }} میوزیم
{{پاکستان میں عجائب گھر}}
{{پاکستان میں عجائب گھر}}



نسخہ بمطابق 00:33، 23 اپریل 2024ء

لائلپور عجائب گھر
Lyallpur Museum Faisalabad
اردو: عجائب گھر فيصل آباد
سنہ تاسیسجولائی 30, 2011
محلِ وقوعبالمقابل ضلع کونسل
یونیورسٹی روڈ
فیصل آباد، پنجاب، پاکستان
متناسقات31°25′18″N 73°05′01″E / 31.421772°N 73.083525°E / 31.421772; 73.083525
نوعیتساندل بار کا علاقائی تاریخ کا میوزیم – تاریخ، ورثہ اور ثقافت کی نمائش۔
زائرین60,000
منتظمہزاہد اقبال
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

لائلپور عجائب گھر فیصل آباد پاکستان میں ایک ورثہ عجائب گھر ہے (فیصل آباد شہر کا پرانا اور اصل نام لائلپور ہے)۔ [1] اس عجائب گھر میں 10 گیلریاں ہیں جو لائلپور/فیصل آباد کی قدیم اور جدید تاریخ اور ثقافت کو ظاہر کرتی ہیں۔

تاریخ

اس عجائب گھر کا قیام 2011 میں اس وقت کے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے عامر سرفراز کی تجویز کے بعد کیا تھا۔ [2] اس عجائب گھر کا ایک بورڈ آف گورنرز ہے جس کی سربراہی اب کمشنر فیصل آباد ڈویژن کرتا ہے۔ [3]

گیلریاں

دس گیلریاں یہ ہیں:

  • اورئنٹیشن گیلری
  • ساندل بار گیلری
  • علاقائی ورثہ آثار قدیمہ گیلری
  • مسلم سے سکھ پیریڈ گیلری
  • چناب کالونی گیلری
  • لائلپور گیلری
  • تھاٹ اینڈ ایکٹ گیلری
  • سوشل بیوٹی گیلری
  • ٹیکسٹائل گیلری
  • پاکستان موومنٹ گیلری

مقام

لائلپور عجائب گھر فیصل آباد ڈسٹرکٹ کونسل کے سامنے یونیورسٹی روڈ پر واقع ہے اور ضلعی عدالتوں کے قریب ہے۔ کار تک رسائی یا تو کچہری بازار یا ایگریکلچر یونیورسٹی (فیصل آباد) کے مین کیمپس سے ہے۔ عوامی نقل و حمل کا نظام لائلپور میوزیم تک رسائی بھی فراہم کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. M Aamer Sarfraz (10 July 2017)۔ "Is Lyallpur just a dream?"۔ Daily Times (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020 
  2. "Big bonus for Faisalabad"۔ The News International 
  3. Lyallpur Museum Board of Governors constituted, The Business Recorder, Published 30 July 2011, Retrieved 27 October 2020

بیرونی روابط