"ضلع کرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 69: سطر 69:
== جغرافیہ ==
== جغرافیہ ==


پاراچنار افغانستان کے تین صوبوں (ننگرہار، خوست اور پکتیا) کے علاوہ دیگر تین قبائلی علاقوں خیبر، اورکزئی اور شمالی وزیرستان کے ساتھ ساتھ ضلع ہنگو سے بھی متصل ہے۔
اس کی سرحدیں ایک طرف [[افغانستان]] ، [[اورکزئی ایجنسی]] ، [[خیبر ایجنسی]] ، [[ٹل]], [[ہنگو]] ، اور [[شمالی وزیرستان]] جبکہ کچھ حصہ [[بنوں]] سے ملتا ہیں۔
پاراچنار پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا دارالخلافہ ہے۔ پاراچنار پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اہم شھر ہے۔ جوافغانستان کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شھر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شھروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شھر ہیں۔


== تحصیلیں ==
== تحصیلیں ==

نسخہ بمطابق 09:43، 11 اگست 2015ء


(اردو کرم
(پشتو: كرمه)
ایجنسی
قبائلی علاقہ جات کے اضلاع کا نقشہ
قبائلی علاقہ جات کے اضلاع کا نقشہ
ملکپاکستان
تحصیل
فہرست ..
  • 2
حکومت
 • پولیٹیکل ایجنٹ1
رقبہ
 • کل3,310 کلومیٹر2 (1,280 میل مربع)
آبادی (1998)
 • کل448,310
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
اہم (زبانیںپشتو, اردو, فارسی زبان, اور انگریزی.

کرم ایجنسی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ایک ایجنسی ہے۔ جو تمام ایجنسیز میں خوبصورت ترین اور اہم ایجنسی ہے۔ یھاں پر اکثریت بنگش قبائیل آباد ہیں۔

جغرافیہ

پاراچنار افغانستان کے تین صوبوں (ننگرہار، خوست اور پکتیا) کے علاوہ دیگر تین قبائلی علاقوں خیبر، اورکزئی اور شمالی وزیرستان کے ساتھ ساتھ ضلع ہنگو سے بھی متصل ہے۔ پاراچنار پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا دارالخلافہ ہے۔ پاراچنار پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اہم شھر ہے۔ جوافغانستان کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شھر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شھروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شھر ہیں۔

تحصیلیں

کرم کی تین تحصیلیں پارہ چنار ، صدہ اور بگن ہے۔