"ولایت توزر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:ولایات تونس]]
[[زمرہ:ولایات تونس]]
[[زمرہ:تونس کے صوبے]]
[[زمرہ:تونس کے صوبے]]
[[زمرہ:تونس جغرافیہ نامکمل]]

نسخہ بمطابق 12:39، 6 مارچ 2018ء

توزر، تیونس

ولایت توزر تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے مغرب میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں الجزائر سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 4،719 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 98،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام توزر ہے۔