"نیفیو ریو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ناگالینڈ سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}} |
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}} |
||
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی [[سیاست دان]] ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر |
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی [[سیاست دان]] ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ چار مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہیں۔ وہ [[لوک سبھا]] حلقہ ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔ |
||
وہ ناگالینڈ اسمبلی میں پہلی مرتبہ سنہ 1989ء کو [[انڈین نیشنل کانگریس]] کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ [[ایس سی جمیر]] سے ناگا مسئلے پر اختلافات کی وجہ نومبر 2002ء میں اسمبلی اور انڈین نیشنل کانگریس کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے تھے۔<ref name="حوالہ 1">{{cite web|url=https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287|title=All About Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term|publisher=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181226111629/https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287 | archivedate = 26 دسمبر 2018}}</ref> |
وہ ناگالینڈ اسمبلی میں پہلی مرتبہ سنہ 1989ء کو [[انڈین نیشنل کانگریس]] کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ [[ایس سی جمیر]] سے ناگا مسئلے پر اختلافات کی وجہ نومبر 2002ء میں اسمبلی اور انڈین نیشنل کانگریس کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے تھے۔<ref name="حوالہ 1">{{cite web|url=https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287|title=All About Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term|publisher=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181226111629/https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287 | archivedate = 26 دسمبر 2018}}</ref> |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
== نجی زندگی == |
== نجی زندگی == |
||
نیفیو ریو کی شادی کیسا ریو سے ہوئی تھی۔ نیفیو ریو اور کیِسا ریو کے جھ بچے ہیں، پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا۔<ref name="حوالہ 1"/> |
نیفیو ریو کی شادی کیسا ریو سے ہوئی تھی۔ نیفیو ریو اور کیِسا ریو کے جھ بچے ہیں، پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا۔<ref name="حوالہ 1" /> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 09:46، 3 اگست 2019ء
نیفیو ریو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ | |||||||
برسر عہدہ 6 مارچ 2003 – 3 جنوری 2008 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ | |||||||
برسر عہدہ 12 مارچ 2008 – 24 مئی 2014 |
|||||||
| |||||||
رکن سولہویں لوک سبھا [1] | |||||||
رکن از 28 فروری 2018 |
|||||||
پارلیمانی مدت | 16ویں لوک سبھا | ||||||
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ | |||||||
آغاز منصب 8 مارچ 2018 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 11 نومبر 1950ء (74 سال) کوہیما |
||||||
شہریت | بھارت [1] | ||||||
جماعت | نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [1] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم |
نیفیو ریو (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ بھارتی ریاست ناگالینڈ کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ چار مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہیں۔ وہ لوک سبھا حلقہ ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔
وہ ناگالینڈ اسمبلی میں پہلی مرتبہ سنہ 1989ء کو انڈین نیشنل کانگریس کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ ایس سی جمیر سے ناگا مسئلے پر اختلافات کی وجہ نومبر 2002ء میں اسمبلی اور انڈین نیشنل کانگریس کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے تھے۔[2]
ابتدائی زندگی
نیفیو ریو ضلع کوہیما میں واقع گاؤں ٹوفیما کے گواولہولی ریو (آنجہانی) کے بیٹے ہیں اور ان کا تعلق انگامی ناگا قبیلے سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بیپٹیسٹ انگلش اسکول، کوہیما اور سینک اسکول، پورولیا، مغربی بنگال سے حاصل کی۔ انہوں نے انٹر سینٹ جوزف کالج، ڈارجیلنگ سے پاس کیا۔ اور بعد ازاں کوہیما آرٹس کالج سے گریجویشن کی۔
وہ اپنے اسکول اور کالج ایام میں ایک سرگرم اسٹوڈنٹ لیڈر تھے اور انہوں نے بہت چھوٹی عمر میں سیاست میں قدم رکھا۔ ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ بننے سے قبل وہ کئی اعلیٰ درجے کی شہرت رکھنے والی تنظیموں کی سربراہی کر چکے تھے۔ وہ سنہ 1974ء میں ضلع کوہیما کی یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) یوتھ ونگ کے صدر تھے۔ انہیں سنہ 1984ء میں شمالی انگامی علاقائی کونسل کا چیئرمین بھی مقرر کیا گیا تھا۔ وہ انڈین ریڈ کراس سوسائٹی ناگالینڈ شاخ کے اعزازی نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔[3]
کامیابیاں
نیفیو ریو نے ملک میں پہلی موسقی کی صنعت، میوزک ٹاسک فورس کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہیں سنہ 2007ء میں کولکاتا میں زبردست سیاسی خدمات اور قیادت کے صلے میں مدر ٹریسا ملینیم ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔[4]
نجی زندگی
نیفیو ریو کی شادی کیسا ریو سے ہوئی تھی۔ نیفیو ریو اور کیِسا ریو کے جھ بچے ہیں، پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا۔[2]
حوالہ جات
- ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ^ ا ب "All About Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Bio-Data of Neiphiu Rio"
- ↑ "Nagaland: Rio receives Mother Teresa award"۔ www.oneindia.com۔ 1 مئی 2007۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ