"امریکا میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏اپریل 2021: اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 9: سطر 9:
| arrival_date = 15 جنوری 2020<ref name= NEJMFirstCase/><br/>({{Age in months, weeks and days|month1=01|day1=15|year1=2020|month2=|day2=|year2=}} قبل)
| arrival_date = 15 جنوری 2020<ref name= NEJMFirstCase/><br/>({{Age in months, weeks and days|month1=01|day1=15|year1=2020|month2=|day2=|year2=}} قبل)
| origin = [[ووہان]]، [[ہوبئی]]، چین
| origin = [[ووہان]]، [[ہوبئی]]، چین
| deaths = 121,279 <ref name="death"/>
| deaths = 121,279
| confirmed_cases = 2,348,956 <ref name="death">https://www.arcgis.com/apps/opsdashboard/index.html#/bda7594740fd40299423467b48e9ecf6</ref>
| confirmed_cases = 2,348,956 <ref name="death">https://www.arcgis.com/apps/opsdashboard/index.html#/bda7594740fd40299423467b48e9ecf6</ref>
| recovery_cases = 647,548 <ref name="death"/>
| recovery_cases = 647,548 <ref name="death"/>

نسخہ بمطابق 00:43، 20 اپریل 2021ء

ریاستہائے متحدہ میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
مصدقہ کیسز فی ملین افراد
مرضکووڈ-19
مقامریاستہائے متحدہ
پہلا مریضایوریٹ، واشنگٹن
تاریخ آمد15 جنوری 2020[1]
(لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔ قبل)
آغازووہان، ہوبئی، چین
مصدقہ مریض2,348,956 [2]
صحت یابیاں647,548 [2]
اموات
121,279
باضابطہ ویب سائٹ
coronavirus.gov

امریکا میں کورونا وائرس سے پہلا متاثر شخص 20 جنوری 2020ء میں سامنے آیا جب 35 سال کا ایک نوجوان 15 جنوری کو چین کے شہر ووہان سے لوٹا تھا۔[3] 29 جنوری کو وائٹ ہاؤس کورونا ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔[4] دو دن بعد طبی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا اور چین سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگا دی۔[5][6] 26 جون 2020ء تک، امریکا میں دنیا میں سب سے زیادہ تصدیق شدہ 2,348,956 اور اموات 121,279

ہوئی ہیں جب کی 647,548 لوگ صحتیاب ہوئے۔[7]

خط زمانی

مارچ 2020ء

مارچ ہفتہ دوم

  • 12 مارچ تککورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ہزار سے تجاوز کر چکی ہے تھی۔
  • 14 مارچ کو مریضوں کی تعداد 2000 تک پہنچ گئی۔

مارچ ہفتہ سوم

  • 16 مارچ تک مریضوں کی تعداد چار ہزار تک پہنچ گئی۔
  • 17 مارچ تک امریکن سیمووا اور شمالی میریانہ جزیروں میں کوئی تصدیق شدہ کورونا کیس سامنے نہیں آیا۔

18 مارچ کو مریضوں کی تعداد آٹھ ہزار تک پہنچ گئی۔ 18 مارچ تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 154 ہو گئی۔ واشنگٹن کی ریاست میں 68 اموات ہو چکی ہیں۔ امریکا کی تمام 50 ریاستوں میں کورونا کے مریض سامنے آ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ پورٹو ریکو، ورجن آئی لینڈز، گویم اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں بھی کورونا وائرس کے متاثرین سامنے آ چکے ہیں۔ فروری میں مریضوں کی ٹیسٹنگ عمل شروع ہوا مگر مرکز ضبط و انسداد امراض (CDC) میں یہ پتہ چلا کہ ٹیسٹ کٹ ناکارہ اور ناقص ہیں جس سے غلط نتائج مل رہے ہیں، اس وجہ سے تمام ٹیسٹ بیکار ثابت ہوئے۔

  • 20 مارچ - کل مریضوں کی تعداد 19,774 ہو گئی۔ ہلاکتوں کی تعداد 588, نئے کیس 391۔

نیو یارک ریاست کو امریکا میں کورونا وائرس وبا کا گڑھ قرار دے دیا گیا۔

مارچ ہفتہ چہارم

  • 22 مارچ - نئے کیس 10,315، کل مریضوں کی تعداد 34000 ہو گئی۔ نئی ہلاکتیں 111, کل ہلاکتوں کی تعداد 413۔
  • 25 مارچ - کل مریضوں کی تعداد ہو گئی۔ ہلاکتوں کی تعداد 588, نئے کیس 391۔

2 ٹریلین ڈالر کا امدادی پیکج دینے کے لیے وائٹ ہاؤس اور سینیٹ کے لیڈران نے اتفاق رائے کیا۔

  • 27 مارچ - نئے کیسز کی تعداد , کل مریض 100,292۔ یومیہ ہلاکتیں 506 ، کل ہلاکتیں 1696۔
  • 28 مارچ - نئے کیسز کی تعداد , کل مریض 123,271۔ یومیہ ہلاکتیں 506 ، کل ہلاکتیں 2202۔

اپریل 2020ء

  • 8 اپریل 2020 - +24,470 نئے کیس ، 391,474 کل کیس ، +1,681 یومیہ اموات ، 12,552 کل اموات ، 357,434 زیر علاج ، 21,488 کل صحتیاب ، 6,202 نئے ٹیسٹ ، 2,052,886 کل ٹیسٹ

- 2020 اپریل 9 * +22,465 نئے کیس ، 422,800 کل کیس ، +1,632 یومیہ اموات ، 14,473 کل اموات ، 386,140 زیر علاج ، 22,187 کل صحتیاب ، 6,611 نئے ٹیسٹ ، 2,188,285 کل ٹیسٹ

- 2020 اپریل 24 * +27,439 نئے کیس ، 876,156 کل کیس ، +1,989 یومیہ اموات ، 49,648 کل اموات ، 741,498 زیر علاج ، 85,010 کل صحتیاب ، 13,543 نئے ٹیسٹ ، 4,482,793 کل ٹیسٹ

  • 25 اپریل 2020 - +36,668 نئے کیس ، 923,110 کل کیس ، +1,843 یومیہ اموات ، 52,077 کل اموات ، 777,664 زیر علاج ، 93,369 کل صحتیاب ، 5,012,706 کل ٹیسٹ
  • 26 اپریل 2020 : +28,686 نئے کیس ، 953,918 کل کیس ، +1,665 یومیہ اموات ، 53,858 کل اموات ، 784,045 زیر علاج ، 116,015 کل صحتیاب ، 5,247,935 کل ٹیسٹ
  • 26 اپریل 2020 : +28,686 نئے کیس ، 953,918 کل کیس ، +1,665 یومیہ اموات ، 53,858 کل اموات ، 784,045 زیر علاج ، 116,015 کل صحتیاب ، 5,247,935 کل ٹیسٹ
  • 27 اپریل 2020 : +25,394 نئے کیس ، 986,045 کل کیس ، +1,121 یومیہ اموات ، 55,377 کل اموات ، 811,891 زیر علاج ، 118,777 کل صحتیاب ، 5,463,912 کل ٹیسٹ
  • 30 اپریل 2020 : +13,666 نئے کیس ، 1,049,431 کل کیس ، +1,374 یومیہ اموات ، 60,640 کل اموات ، 844,380 زیر علاج ، 144,411 کل صحتیاب ، 6,043,315 کل ٹیسٹ

مئی 2020ء

  • 4 مئی 2020 : +26,459 نئے کیس ، 1,187,233 کل کیس ، +1,122 یومیہ اموات ، 68,566 کل اموات ، 940,404 زیر علاج ، 178,263 کل صحتیاب ، 7,188,538 کل ٹیسٹ
  • 5 مئی 2020 : +21,581 نئے کیس ، 1,209,703 کل کیس ، +878 یومیہ اموات ، 69,476 کل اموات ، 955,180 زیر علاج ، 185,047 کل صحتیاب ، 7,419,006 کل ٹیسٹ
  • 5 مئی 2020 : +21,581 نئے کیس ، 1,209,703 کل کیس ، +878 یومیہ اموات ، 69,476 کل اموات ، 955,180 زیر علاج ، 185,047 کل صحتیاب ، 7,420,776 کل ٹیسٹ
  • 6 مئی 2020 : +24,152 نئے کیس ، 1,236,987 کل کیس ، +2,320 یومیہ اموات ، 72,241 کل اموات ، 965,062 زیر علاج ، 199,684 کل صحتیاب ، 7,697,091 کل ٹیسٹ
  • 8 مئی 2020 : 1,291,100 کل کیس ، 77,489 کل اموات ، 1,014600 زیر علاج ، 198,993 کل صحتیاب ، 8,408,788 کل ٹیسٹ
  • 12 مئی 2020 : +17,691 نئے کیس ، 1,385,329 کل کیس ، +979 یومیہ اموات ، 81,766 کل اموات ، 1,042,925 زیر علاج ، 260,638 کل صحتیاب ، 9,711,947 کل ٹیسٹ
  • 14 مئی 2020 : +1,738 نئے کیس ، 1,432,086 کل کیس ، +71 یومیہ اموات ، 85,268 کل اموات ، 1,036,435 زیر علاج ، 310,383 کل صحتیاب ، 10,287,440 کل ٹیسٹ

2021 میں کورونا کی تیسری لہر

2021 کے تیسرے مہینے مارچ سے کورونا کی تیسری لہر کا آغاز ہوا جس کی شدت پہلی دو لہروں سے بھی تیز رہی۔ اس اثنا میں ویکسین بھی تیار ہو گئی جس سے ایک خاص آبادی کو ویکسین لگنے کا عمل شروع ہوا۔

اپریل 2021

  • 19 اپریل 2021: یومیہ اموات +310، کل اموات 581,061 ، کل کیس 32,403,664، نئے کیس +42,384، کل ٹیسٹ 429,220,694، کل صحتیاب 24,961,010، زیر علاج 6,861,593
  • 20 اپریل 2021: یومیہ اموات +464، کل اموات 581,544 ، کل کیس 32,471,000، نئے کیس +49,743، کل ٹیسٹ 430,656,750، کل صحتیاب 25,039,298، زیر علاج 6,850,158

حوالہ جات

  1. ^ ا ب https://www.arcgis.com/apps/opsdashboard/index.html#/bda7594740fd40299423467b48e9ecf6
  2. "First Case of 2019 Novel Coronavirus in the United States"۔ National Center for Biotechnology Information, U.S. National Library of Medicine 
  3. "Statement from the Press Secretary Regarding the President's Coronavirus Task Force"۔ دی وائٹ ہاؤس 
  4. "Trump Declares Coronavirus A Public Health Emergency And Restricts Travel From China"۔ npr.org 
  5. "Trump's Snowballing China Travel Claim"۔ factcheck.org 
  6. ""Coronavirus COVID-19 Global Cases by the Center for Systems Science and Engineering (CSSE) at Johns Hopkins""